رضابٹ
banner
razabutt1.bsky.social
رضابٹ
@razabutt1.bsky.social
جو شخص اونٹ 🐫پالتا ھے
اس میں ضد کا مادہ پیدا ھوتا ھے۔
اور جو شخص گھوڑے 🐎پالتا ھے اس میں تکبر آ جاتا ھے
جو شخص بھیڑ بکریاں پالتا ھے اس میں عاجزی پیدا ھوتی ھے۔
لہذا جو شخص کتے پالتا ھے۔ اسے بھونکنے کی عادت پڑ جاتی ھے ۔
تحقیق سے ثابت شدہ ھے🙂 غیرسیاسی پوسٹ
July 11, 2025 at 3:45 AM