Alee Raza
banner
raza-e-ali.bsky.social
Alee Raza
@raza-e-ali.bsky.social
"Rebellious"
Capital NEWS, Gtv NEWS, GNN, SUCH NEWS
#dreamer #producer #director #chaotic

(Note: Repost is not endorsement.)
اور پاکستاني ہاکی پلیئر سہیل عباس جو پینلٹی اسٹروک/ پنکٹی کارنر کا بادشاه تھا، اس نے 348 گول اسکور کئے. لیکن اسکا نام آج کسی کو یاد نہیں. ہم اپنے اصل ہیروز کو ایسے ہی فراموش کرتے ہیں اور بناوٹی ہیروز کو سرآنکھوں پہ اٹھا لیتے ہیں

مکرر
March 14, 2025 at 12:12 AM
مکران کے ساحل سے تقریباً 25 کلومیٹر جنوب میں اور پسنی کی ماہی گیری کی بندرگاہ سے 39 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع یہ چھوٹا لیکن دلکش جزیرہ 325 قبل مسیح کی ایک بھرپور تاریخ کا حامل ہے۔ 2:2
February 28, 2025 at 4:05 AM