banner
rayyankhan.bsky.social
@rayyankhan.bsky.social
‏پی ٹی آئی کارکنان نے کنٹینرز کے کپڑے اتار کر انہیں ننگا کردیا
November 26, 2024 at 9:53 AM
D-Chowk Islamabad 📍
November 26, 2024 at 9:48 AM
اسلام آباد کے لوگ بیرونی قافلوں کے شرکاء میں کھجوریں اور چنے تقسیم کررہے ہیں ❤️
November 25, 2024 at 4:57 PM
پوچھنا تھا کتنے نوجوانوں کی ڈگریاں منسوخ،،شناختی کارڑ اور پاسپورٹ بلاک کیے گئے ہیں۔۔ @imranriazkhan.bsky.social @sabirshakir.bsky.social
November 25, 2024 at 3:32 PM
انشاءاللہ بہت جلد پیاری پاکستانی عمران خان کے زبان سے ایک دفعہ پھر

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِين سنے گئے

‎#نومبر24_یوم_انقلاب
November 25, 2024 at 3:31 PM
KP MPA Abdul Ghani is injured and is receiving treatment in an ambulance.
November 25, 2024 at 11:52 AM
November 25, 2024 at 11:30 AM
ہمارے کچھ صحافی تو حکومت اور اسٹیبلشمنٹ سے بھی زیادہ غصے میں ہیں۔ انکا بس چلے تو بندوقین نکال کر خود احتجاج کو روک لیں۔۔۔ @imranriazkhan.bsky.social
November 25, 2024 at 11:29 AM
خیبر پختونخوا سے آنے والے قافلے کے فضائی مناظر
November 24, 2024 at 4:35 PM
خیبر پختونخوا سے آنے والے قافلے کے فضائی مناظر
November 24, 2024 at 4:34 PM
November 24, 2024 at 9:56 AM
عمران خان کی کال پر پورا لاہور باہر نکل آیا

لاہور اٹھ کھڑا ہوا ہے تو انقلاب آ کر رہے گا۔
عوامی جنون کے سامنے سب ڈھیر ہو جائے گا 🔥
November 24, 2024 at 9:46 AM
November 24, 2024 at 3:22 AM
🛑میرے پاکستانیوں جیسے انٹرنیٹ بند کر دیا جائے گا اس کے بعد تمام نیوز چینل جھوٹی خبریں پھلانا شروع کر دیں گے اس لیے تمام نیوز چینل کا ابھی سے مکمل بائیکاٹ شروع کر دیں ،اور احتجاج ہر سورت ہوگا اور ہر سورت پے آپ نے نکل نا ہے،اور تمام دوستوں کو بھی اس بات سےآگاہ کریں، شکریہ انصافTV
November 23, 2024 at 4:56 PM
November 23, 2024 at 1:28 PM
November 23, 2024 at 1:21 PM
November 23, 2024 at 1:06 PM
وزیراعلیٰ کی ہدایت پر کرم جانے والے وفد کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ
November 23, 2024 at 12:29 PM
جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوتے تب تک ہم واپس نہیں جائیں گے۔
علی امین کا دو ٹوک اعلان۔🔥
November 23, 2024 at 10:24 AM
November 23, 2024 at 9:19 AM
سندھ سے آنے والے پی ٹی آئی کے قافلے کو شکار پور کے مقام پر پولیس نے روک لیا، ٹائر پھاڑ ڈالے۔۔۔!!!
November 23, 2024 at 9:18 AM
کے پی میں احتجاج کیلئے ایڈوانس بکنگ ہوچکی ہے گاڑیاں ختم ہوگئی ہیں مزید گاڑیاں نہیں مل رہیں،ہم مختلف علاقوں میں ٹرانسپورٹ کی مشکلات پیش ہو رہی ہیں، اوورسیز پاکستانیوں سے گزارش ہے کے پی میں اپنے رشتہ دار دوست احباب کو احتجاج کیلئے اپنےگھروں کی گاڑیاں دینے کی درخواست کریں
مراد سعید
November 23, 2024 at 9:07 AM
باجوڑ کی تحصیل ماموند میں دو الگ الگ دھماکے

تھانہ لوئی ماموند کے حدود میں دھماکے میں ملک اصغر جاں اور تھانہ لوئی ماموند کے حدود دھماکے میں پولیس سپاہی احسان اللہ جاں بحق ہوا
November 23, 2024 at 8:06 AM
*🚨‏بریکنگ نیوز 🚨
عمران خان کی نو مئی کے 8 مقدمات میں عدالت نے ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
November 23, 2024 at 6:55 AM
November 23, 2024 at 6:29 AM