راۓ توصیف احمد کھرل افیشل 🇵🇰
banner
raytouseefahmad.bsky.social
راۓ توصیف احمد کھرل افیشل 🇵🇰
@raytouseefahmad.bsky.social
جنرل حمید گل مرحوم نے کہا تھا کہ اگر دشمن میری تعریف کرنے لگے تو سمجھ لینا میں انکے مفاد میں کام کر رہا ہوں اور ٹرمپ اتنا ہی اسلام دشمن ہے جتنا نتن یاہو اور ان کی بڑی تعریف کر رہے ہیں آجکل 🤔
September 30, 2025 at 4:50 PM
جمہوریت " اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن "
عدلیہ " اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن "

آج ملٹری کنٹرولڈ عدلیہ نے سویلیئنز کو فوجی ٹرائیل کے سامنے پھینک دیا۔

عمران خان اور تحریک انصاف نشانہ ہے۔
May 7, 2025 at 11:11 AM
پاکستان کے اصل وارث ڈی چوک پہنچ چکے ہیں الحمدللہ
November 26, 2024 at 9:07 AM
‏کوئی مذاکرات نہیں مانے جائیں گے
عوام ہر اس مذاکرات کو ابھی سے رد کرتے ہے جو عمران خان کی رہائی سے پہلے ہوں گے

پہلے خان کو رہا کرو، پھر کرو مذاکرات!
November 25, 2024 at 3:51 PM
‏میرے لیے تو ایک بھی پٹواری احتجاج کرنے نہیں نکلا تھا
November 25, 2024 at 3:09 PM
ایک اور مُکے کا اضافہ

خاندان مُزاحمت کی داستانیں رقم کر رہا ہے 🔥🔥
November 25, 2024 at 2:12 PM
‏وہ خراسانی لشکر کے ساتھ آ رہی ہے۔۔۔
خان باقی، پاکستان باقی
November 25, 2024 at 12:42 PM
‏اس طرح پھر سے پیچھے کھڑے ہونے کا وقت آگیا ہے ✊
November 25, 2024 at 10:50 AM
ہم لے کے رہیں گے ازادی
November 24, 2024 at 10:47 PM
عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
November 24, 2024 at 1:06 PM
نوجوانانِ پاکستان اٹھ کھڑے ہوئے۔
ایک ہی عزم ایک ہی نعرہ
واپس دو کپتان ہمارا
سارا پاکستان ہمارا
November 24, 2024 at 11:11 AM
November 23, 2024 at 2:11 PM
November 23, 2024 at 2:10 PM
November 22, 2024 at 11:35 AM
November 21, 2024 at 3:39 PM
اس معصوم سمیت 40 افراد کے ناحق قتل کا زمہ دار کون؟...
November 21, 2024 at 3:24 PM
مرشد دا دیدار او باہو
♥️♥️♥️♥️
November 20, 2024 at 1:42 AM
اس پرچم کو مضبوطی سے تھامے رکھو اس پرچم کے نیچے نہ کوئی سندھی ہے نہ بلوچی ہے نہ کوئی پنجابی ہے نہ کوئی پٹھان ہے اس پرچم کے نیچے ہم سب پاکستانی ہیں
November 20, 2024 at 1:34 AM
شایان علی اور ارم زہرہ کو ابھی دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔
دونوں کو گرفتاری کے بعد تھانہ وفاقی کالونی منتقل کیا گیا ہے۔

ایک بچے کا اتنا خوف! @ptiofficial1.bsky.social
November 19, 2024 at 11:59 PM
فوج کا تو سیاست سے کوئی تعلق نہیں ،
خواجہ آصف سراسر الزام لگا رہے ہیں۔
November 19, 2024 at 12:18 PM
حسینہ شیخ نے بھی ایسے ہی اعلانات کئے تھے، سٹوڈنٹس کی تعلیمی اسناد منسوخ کروا دی تھیں۔ اس کے باوجود اسے جوتے، برا، پینٹیز چھوڑ کر بھاگنا پڑا۔ جن کی اسناد کینسل کی تھیں، ان میں سے تین کو نگران حکومت میں ایڈوائزر کے عہدے ملے، باقیوں کی نہ صرف اسناد بحال ہوئیں بلکہ انہیں اعزازی ڈگریاں بھی جاری ہوئیں۔
November 19, 2024 at 12:13 PM
لطیف کھوسہ صاحب، عمران خان کے نام پر ووٹ لے کر پارلیمنٹ پہنچیں، ہر دوسرے دن ٹی وی پر بیٹھ کر ہر مہینے عمران خان کو رہا کرنے کی دعوے کرتے ہیں، اب 24 نومبر سے پہلے رہا کرنے کی دعوے کر رہے ہیں، مگر کیا کھوسہ صاحب اپنے حلقے میں 24 نومبر کے لیے عوام کو موبلائز کر رہے ہیں؟ کوئی کمپین کر رہے ہیں؟؟
November 19, 2024 at 11:49 AM
سنا ہے آج فیصل واوڈا نے کوئی پریس کانفرنس کی ہے؟

کیا بھونکا اس فوجی جوٹھ نے؟
November 19, 2024 at 11:45 AM
آپکی زبان میں اسکو کیا کہتے ہیں ؟؟
November 19, 2024 at 11:25 AM
اس ایک خاندان نے اپنا سب کچھ ملک پر نچھاور کردیا ہے۔ اپنی آزادیاں۔ اپنی آسائشیں۔ اپنی عزتیں تک اس ملک پر قربان کی ہیں۔ اس خاندان کا لڑکا سال بھر سے گولیاں کھا کر جیل میں ہے۔ اس خاندان کا بچہ ملٹری کورٹس میں ہے۔ اسکے ہاتھ پاؤں باندھ کر اسے بیڑیاں ڈال کر والدین سے ملانے لایا جاتا ہے۔ 👇
November 18, 2024 at 7:52 PM