اور اس طریقے سے گھی 25 سے 30 فیصد زیادہ نکلے گا۔
جو خواتین پہلے سے یہ طریقہ استمعال کر رہی ہیں
وہ میرے بتائے طریقے کی تصدیق کریں
اور جو خواتین کسی اور طریقے سے گھی بناتی ہیں
وہ ایک بار اس طریقے سے بنا کر دیکھیں
میرے لئے دعا کیجئے گا
جزاک اللہ

اور جس پتیلے میں پکایا
اسے دیکھیں تو اس کی سائڈیں اور تلا بھی بالکل صاف ہوگا
کالا نہیں ہوا ہوگا
جبکہ ملائی سے بچنے والا مواد بھی انتہائی قلیل مقدار میں ہوگا
گھر میں گھی نکالنے کی سمیل بھی نہیں ہوگی

پانچ منٹ میں مکھن اور دودھ الگ الگ ہو جائیں گے
دودھ کو پونی سے پُن کر اس میں دہی کی جاگ لگا دیں
انتہائی کوئی اعلیٰ و نسلی قسم کا دہی تیار ہوگا
اور جو مکھن نکلا اسے چولھے پر رکھیں
اور تیز آنچ پر پکائیں
صرف 10 منٹ میں خالص گھی نکل آئے گا

مدہانی کی طرح چمچ نہیں چلانا
سرکل میں گھمانا ہے
اور پانی وغیرہ کسی چیز کا ایک قطرہ شامل نہیں کرنا
ایک ڈیڑھ منٹ سرکل میں گھمانے سے ملائی گاڑھی ہونا شروع ہو جائے گی
چمچ گھماتے رہنا ہے
تھوڑی دیر میں ملائی کا مکھن بننا شروع ہو جائے گا
اور دودھ الگ ہونا شروع ہو جائے گا

مہینے بھر کی ملائی صبح کے وقت فریزر سے نکال کر ڈی فراسٹ ہونے کیلئے باہر رکھ دیں
شام تک جب وہ روم ٹیمپریچر کے برابر ہو جائے
تو اسے کسی کھلی پتیلی میں ڈالیں
اور لکڑی کے چمچ (ڈوئی) سے اسے کلاک وائز یا اینٹی کلاک وائز گھمانا شروع کریں
جیسے کوئی چیز مکس کر رہے ہوتے ہیں