banner
rasib77.bsky.social
@rasib77.bsky.social
Reposted
اسلام آباد | 25 نومبر 2024 |

بیلاروس کے صدر عزت مآب ایلیکزانڈر لوکاشینکو (Aleksandr Lukashenko) تین روزہ دورہ پر پاکستان پہنچ گئے

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے راولپنڈی کی پی اے ایف نور خان ائیر بیس پر بیلاروس کے صدر کا استقبال کیا
November 25, 2024 at 3:17 PM
Reposted
عدالتیں موجودہ بحران کی ذمہ دار ہیں، 9 مئی کے ملزمان کو سزائیں نہیں دی گئیں، ججوں نے ویڈیو ثبوتوں کا مذاق اڑایا اور ٹھٹھے مارے، اسی وجہ سے رسوائی اور تباہی آئی، یہ ججز یورپ کی مثالیں دیتے ہیں، وہاں تو صرف ٹوئٹ کرنے پر 10، 10 سال سزائیں دی گئیں، لیکن پاکستان کے ججوں نے ڈھیل دی۔
November 25, 2024 at 3:58 PM
Reposted
دہشت گردوں کے حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے پاکستان دھرتی کے بہادر سپوت۔۔۔
November 20, 2024 at 2:35 PM
Reposted
بلیو سکائی پر آج ہمارا فالورز کیمپین کا آخری دن ہے 🚨🚨

سب دوست ایک دوسرے سے ریپلائی میں connect ہوجائیں۔

رات 12 بجے تک جو بھائی بہن فالو کریں گے سب کو فالو بیک دیا جائے۔

کچھ اہم انسٹرکشنز آپ کو بتا رہے ہیں تاکہ آپ اس پلیٹ فارم کا زیادہ اچھا استعمال کرسکیں۔
November 19, 2024 at 12:32 PM
Reposted
راولپنڈی اسلام آباد میں ذلالت کا وقت شروع ہو گیا ہے۔ دیگر علاقوں کے رہنے والے اپنے اپنے مقامی وقت کے مطابق ۔۔
November 20, 2024 at 2:45 PM
Reposted
قوم کی پکار صرف نوازشریف
#Pmln Nawaz Sharif 💐
November 18, 2024 at 2:33 PM