Rashid Khan
banner
rashiidkhan.bsky.social
Rashid Khan
@rashiidkhan.bsky.social
Self motivated
پاکستان سٹاک ایکسچینج سے گزارش ہے اکیلی اوپر نہ جائے بلکہ پاکستانی عوام کو بھی ساتھ اوپر لے کر جائے
December 9, 2024 at 1:07 PM
Reposted by Rashid Khan
مرنے والوں کیلئے اور مارنے والوں کو صرف خالد خورشید کا پیغام 🔥🤚
November 27, 2024 at 7:50 AM
پاکستان کی مالک، آئین کے مطابق اصل ریاست یعنی عوام پہنچ گئی ڈی چوک!
مینڈیٹ واپس کرو
کپتان و اسیران کو رہا کرو
عدالت کو آزاد کرو
November 26, 2024 at 12:46 PM
Brave man💕
سالارخان کاکر کے قافلے پر شیلنگ
رکارٹیں عبور کرتے ہوئے
November 24, 2024 at 9:26 PM
ہندوستان سے الگ ھونے کے بعد پاکستانی عوام کو صرف گائے کا گوشت کھانے کی آزادی کے سوا کوئی آزادی نہیں مِلی
November 24, 2024 at 6:42 AM
عمران خان ایک برانڈ کا نام ہے بے شرمو
November 23, 2024 at 12:59 PM
کرپٹ حکومت کی بدترین بربریت کا سامنا کرنے کے باوجود #ImranKhan ہر ظلم کے خلاف چٹان کی طرح کھڑے ہیں
November 23, 2024 at 8:01 AM
پاکستانیو 24 نومبر کو عمران خان کو سپورٹ کرنے کے لیے ہر صورت نکلنا ہے، بوکھلاہٹ کا شکار مینڈیٹ چور حکومت ڈگریاں کینسل کرنے کی دھمکیوں پر اتر آئی لیکن آپ نے ڈرنا نہیں یہ کچھ نہیں کر سکتے اگر کر بھی لیں تو عمران خان آ کر ہماری ڈگریاں واپس کر دے گا ان شاءاللہ
#Finalcall
November 23, 2024 at 2:55 AM
Reposted by Rashid Khan
فارم 47 والی جعلی اور فراڈ حکومت کو عمران خان کے نڈر سپاہی کا منہ توڑ جواب👏
میں اس اکاؤنٹ کو فالو کر کے حوصلہ بڑھائیں☺️
November 22, 2024 at 4:04 PM
فارم 47 والی جعلی اور فراڈ حکومت کو عمران خان کے نڈر سپاہی کا منہ توڑ جواب👏
میں اس اکاؤنٹ کو فالو کر کے حوصلہ بڑھائیں☺️
November 22, 2024 at 4:04 PM