Rashid Nasrullah
banner
rashidnasrulah.bsky.social
Rashid Nasrullah
@rashidnasrulah.bsky.social
All the ills of Democracy can be cured by more Democracy
وزیراعلی مریم نوازشریف کی میٹرک اور ایف ایس سی کے پوزیشن ہولڈرز طلبہ کو لیپ ٹاپ دینے کی ہدایت

طلبہ کو میرٹ پر وزیراعلی پنجاب لیپ ٹاپ سکیم کے تحت کامیاب طلبہ کو گارڈ آف آنر بھی دیا جائے گا
November 20, 2024 at 3:47 PM
امراض قلب کے لئے جدید ترین ٹیکنالوجی، آلات اور میڈیسن لائی جائیں۔ مریم نواز شریف
November 19, 2024 at 6:55 AM
نواز شریف کینسر ہسپتال پر پیش رفت کی رپورٹ پیش،ہیڈ مقرر کرنے کی ہدایت

پی آئی سی ٹو اورنواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا کی زیر تکمیل پراجیکٹ پر رپورٹ پیش

وزیر اعلیٰ مریم نواز کی پی آئی سی ٹو کو سٹیٹ آف آرٹ ہسپتال بنا نے کی ہدایت
November 19, 2024 at 6:55 AM
پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کوصوبہ بھر میں ڈائیلسز سینٹرز کی کڑی مانیٹرنگ کا حکم
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف ملتان میں ڈائیلسز مریضوں میں ایڈز پھیلنے کے واقعہ پر سخت برہم

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے 24 گھنٹے میں رپورٹ طلب کر لی
دیگر صوبوں کے مریض بھی مفت ڈائیلسز کی سہولت سے فیض یاب ہو رہے ہیں۔ بریفننگ
November 19, 2024 at 6:55 AM
پنجاب میں امراض گردہ میں مبتلا ہر مریض کیلئے ساڑھے آٹھ لاکھ ڈائیلسز اور ڈیڑھ لاکھ ٹیسٹ وغیرہ کے لئے مختص

ڈائیلسز مریضوں کے مفت ادویات اور ٹیسٹ یقینی بنانے کی ہدایت

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا مریضوں کا ڈائیلسزہر صورت جاری رکھنے کی ہدایت
November 19, 2024 at 6:55 AM
🙏🏻
November 18, 2024 at 6:41 AM
🙏🏻
November 18, 2024 at 6:40 AM
اَلْحَمْدُلِلّٰه
November 18, 2024 at 6:40 AM