rashidmpl.bsky.social
@rashidmpl.bsky.social
مشکل کا مطلب ناممکن نہیں ہے
اس کا سیدھا مطلب ہے کہ آپ
کو سخت محنت کرنی ہوگی
November 27, 2024 at 2:15 PM
اپنے ٹھیک ہونے کا دکھاوا کریں زندگی کتنی ہی مشکل کیوں نہ ہو چھپانا دوسروں کے ترس کھانے سے کہیں زیادہ خوبصورت ہے۔
November 27, 2024 at 2:15 PM