rashida68.bsky.social
@rashida68.bsky.social
عدلیہ کو لگام۔لگانا ضروری ہے
قانون پر سزائیں دینے کا کام عدلیہ کا ہے
وہی کھلی چھوٹ دے دیتی ہے
December 5, 2024 at 4:28 PM
بہت سے لوگ حکومت سے مطالبہ کر رہے ہیں مگر معلوم نہیں حکومت کا چیز کا انتظار کر رہی ہے
December 1, 2024 at 12:57 PM