rashid1980.bsky.social
@rashid1980.bsky.social
گل سن نی مائے میریے
تیرے نال سی چانن تاریاں دا
تیرے نال سی رنگ بہار دے
.......
.......
گل سن نی مائے میریے
June 19, 2025 at 5:03 AM
‏‎دہشت گرد ،شدت پسند ، انکے سہولت کار اور ایسے اقدامات کو کیونکہ ، چونکہ و لیکن ساتھ جسٹیفائی کرنے والے سب بے غیرت ترین اور سزا کے حقدار ہیں
March 13, 2025 at 7:57 AM
لگتا ہے ملک سدھارنے کے حتمی فیصلہ ہو چکا
جو
سپریم کورٹ اپنے سابقہ چیف جسٹس کو جرمانے کر رہی ہے _
آرمی اپنے سابقہ جنرل پر فرد جرم عائد کر رہی _
آئی پی پیز اپنے سابقہ معاہدوں سے دستبردار ہو کر کم ریٹ اور آسان شرائط پر نئے معاہدہ کر رہی _
December 10, 2024 at 11:58 AM
دعوے سے کہتا ہوں
👇
بلوچوں ، پشتونوں اور پختونوں کو جتنی عزت اورجتنے مواقع پنجاب میں میسر ہیں کسی پنجابی کو ان کے علاقوں میں نہیں
December 5, 2024 at 5:14 AM
یوتھیے فوجی مصنوعات بائیکاٹ کی مہم چلا رہے
اور خان آئے روز پیغام جاری کرواتا کہ مذاکرات کسی اور سے نہیں صرف فوجی قیادت سے ہونگے
December 4, 2024 at 2:35 AM
اگر آپ فیصل واڈا اور اس کو سیریس لینے والوں کو سیریس لینا نہیں چھوڑ سکتے تو ذہنی امراض کے ڈاکٹر کو اپنا چیک اپ ضرور کروائیں
۔👇👇
پیغام بنام
حامد میر، دیگر صحافیوں اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ۔۔۔ جو واڈا کے تبصروں پر بریکنگ نیوز بنا دیتے
December 3, 2024 at 6:04 AM
۔BLA نے سینکڑوں پنجابیوں کے گلے کاٹ کاٹ پنجاب بھیجے لیکن یہ نہیں بولے
آج ان کے فساد و انتشار کا مینار زمین بوس ہوا تو چیخ رہے
November 27, 2024 at 6:45 AM
ہر ماہ ملک دشمن بے غیرتوں کی مسلح کاروائیوں سے عوام اور پاک فورسز کی درجنوں لاشیں گھروں کو جاتی ہیں یہ نمونے تب کبھی نہیں بولے
اب فسادی و انتشاریوں کی سازش کی ہَنڈیا چَوراہے(D chowk) پَر پُھوٹی تو رو دھو رہے
November 27, 2024 at 6:20 AM
ھُن او انقلاب وی نئیں رے
November 24, 2024 at 2:33 PM
اطلاعات مطابق 24 تاریخ شام 5 بجے تک کسی سڑک پر "مرمت" والا کام شروع نہیں ہو سکا
مرمت
"رات گئے ، نورپیر ویلے یا سویرے ساجھرے" شروع ہو سکدی اے
November 24, 2024 at 12:03 PM
۔KPK سے PTI کے آنے والے ہر انقلاب کا 70/80 فیصد اٹک پل سے 10 کلومیٹر قبل ہی جہانگیرہ پل سے واپس اندرون KPK کیطرف مڑ جاتا ہے
November 24, 2024 at 11:45 AM
موصولہ اطلاعات مطابق
پنجاب کے بیشتر شہروں میں انقلاب اپنے اپنے شہر کے بائی پاسز کا چکر کاٹتے ہوئے چکرا کر گر پڑا ہے _
November 24, 2024 at 7:46 AM
آخری اطلاعات تک فائنل کال میں قوم یوتھ کی کارکردگی ویسی ہی ہے جیسے 99 ورلڈکپ کے فائنل میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی تھی
November 24, 2024 at 6:48 AM
Reposted
فتنہ عمرانیہ کو اس بات پر داد دینی بنتی ہے کہ پہلے مما کے نام پر عوامی روپے روپے سے ایک ہسپتال بنایا اور پھر اس ہسپتال کو قوم کیلئے مسیحا بنا کر پیش کیا اور پھر زکوت صدقات عطیات اکٹھے کئے اور پھر اس پیسے سے بہنوں کو دبئی امریکہ میں ارب پتی بنایا اور اب وہی پیسہ سیاہ ست کیلئے استعمال ہورہا ہے
November 18, 2024 at 12:16 PM
Reposted
السلام و علیکم بھائیوں بہنوں!

کیسے ہیں آپ سب؟

اگر آپ کو فالو نہیں کیا تو نیچے ریپلائی کریں۔
November 17, 2024 at 8:14 PM
Reposted
‏عمران خان اگر ڈیل کے لیے ہاتھ بڑھانا چاہتے ہیں تو اس کا بڑا آسان طریقہ ہے کہ وہ 9 مئی واقعات پر معذرت کریں، عمار مسعود کی وی ٹاک میں گفتگو
‏⁦‪
November 18, 2024 at 12:36 PM