رشید ناغڑ
banner
rasheednaghar.bsky.social
رشید ناغڑ
@rasheednaghar.bsky.social
❤جمہوریت بہترین انتقام ھے🖤طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں 💚
وزیر اعلی پنجاب(لاہور) انفرااسٹریکچر پر توجہ سے زیادہ اپنی اشہتاری مہم پر دے رہی ھیں انہیں چاہیے کہ tik tok بیوٹی پارلر کاسمیٹکس (میک اپ) اور اشتہار کی صنعت کو ھی فروغ دیں جو انہیں بےحد پسند ھے
#خدمت_میں_سب_سے_بہتر_بھٹو
#MaryamNSharif
#DistrictKorangiPPP_PS92
February 27, 2025 at 5:34 PM
Name of love to the public "Bhutto"
Name of constant struggle "Bhutto"
"Bhutto" for Pakistan
February 6, 2025 at 1:24 PM
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ، ندیم افضل چن اور پیپلز لیبر بیورو کے انچارج چوہدری منظور نے ایوان صدر میں ملاقات کی، اس موقع پر پنجاب کی سیاسی صورت حال پر بات چیت ہوئی
#DistrictKorangiPPP_PS92
January 22, 2025 at 10:20 PM
ای وی ٹیکسی سروس سندھ میں جدید ترین ماحول دوست ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی تعمیر کی جانب ایک اہم قدم ہے، سینئر وزیر شرجیل انعام میمن
‎@sharjeelinam
#GovtOfSindhBestInPublicService
#DistrictKorangiPPP_PS92
January 22, 2025 at 10:17 PM
صدر ضلع کورنگی #جانی_میمن کے قافلے کے ہمراہ پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کے سابق ممبر سندھ کونسل #ناصررحیم_لودھی گڑھی خدا بخش روانگی اور #شہیدبینظیر کی 17 ویں برسی پر حاضری
#SalaamBenazir
#DistrictKorangiPPP_PS92
December 28, 2024 at 7:53 PM
میرے ہاتھ میں حق کا جھنڈا ھے
مرے سر پر ظلم کا پھندا ھے
میں مرنے سے کب ڈرتی ھوں
میں موت کی خاطر ذندہ ھوں
میں باغی ھوں میں باغی ھوں
#بینظیرتوبس_بینظیرجیسی_تھی
#DistrictKorangiPPP_PS92
December 20, 2024 at 9:43 PM
دنیا کی بڑی یونیورسٹیوں کی یونین کی صدرکا اعزاز حاصل کیا اور دنیا کی بہلی اسلامی ملک کی خاتوں وزیراعظم منتخب ھوئیں اور دختر مشرق کہلائیں اور دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کیا
‎#سلامت_رھےعشق_بینظیر💖🖤💚

#سلام_شہیدرانی_بینظیربھٹو 💖🖤💚‎
#DistrictKorangiPPP_PS92
December 18, 2024 at 1:41 AM
بولتی آنکھیں جب دریامیں ڈوب گئیں
شہر کے سارے تہمت گرخاموش ھوئے
کیسی کیسی تصویروں کے رنگ آڑے
کیسے کیسے صورت گرخاموش ھوئے
#سلامت_رھےعشق_بینظیر💖🖤💚

‎#سلام_شہیدرانی_بینظیربھٹو
@BBhuttoZardari @AseefaBZ @MediaCellPPP @PPPDigital_
#DistrictKorangiPPP_PS92
December 17, 2024 at 12:58 AM
مرے چارہ گر کو نوید ھو
صف دشمناں کو خبر ھو
وہ جو قرض رکھتے تھے جاں پر
وہ حساب ہم نے چکا دیا
‎#سلام_شہیدرانی_بینظیربھٹو
#DistrictKorangiPPP_PS92
December 16, 2024 at 12:07 AM
We have loved
mankind in every era
This is a rebellion,🚩
so yes, we have rebelled
#SaluteToShaheedRaniBB🚩
#DistrictKorangiPPP_PS92
December 15, 2024 at 11:58 PM
خواتین کے اعتماد کو بحال کیا پہلا خواتین بینک متعارف کروایا اور خواتین کے علحیدہ پولیس اسٹیشن بنوائے
‎#سلام_شہیدرانی_بینظیربھٹو 💖🖤💚‎#سلامت_رھےعشق_بینظیر💖🖤💚
‎#DistrictKorangiPPP_PS92
December 15, 2024 at 11:56 PM
اسکے بغیر جی آج بہت اداس ھے 💔
جالب چلو کہیں سے اسے ڈھونڈ لائیں ہم
#سلامت_رھےعشق_بینظیر💖🖤💚

#سلام_شہیدرانی_بینظیربھٹو 💖🖤💚‎
#DistrictKorangiPPP_PS92
December 15, 2024 at 11:52 PM
انسانی حقوق کے عالمی دن پر چیئرمین پی پی پی @BBhuttoZardari نے انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے متحد کوششوں پر زور دیا ہے
December 9, 2024 at 5:19 PM
سندھ پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کے ذریعے حکومت سندھ نہ صرف خواتین کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو مزید نکھارنے کی کوشش کرررہی ہیں بلکہ انہیں اپنی صلاحیتوں اور ٹیلنٹ کا مظاہرہ کرنے کے بھی مواقع فراہم کررہی ہے۔
‎@BBhuttoZardari
December 9, 2024 at 5:18 PM
پو ٹی آئی کی کلاس کی ہونہار شاگرد آنکھوں ھی آنکھوں میں علی آمین اور پیرنی کے فرار کے بعد کیا ھوا داستان خفیہ دھرنا کی کہانی
December 7, 2024 at 6:21 PM
منصب اور اخلاقیات
رضاکار مخلص جیالوں کو سلام 💖
#DistrictKorangiPPP_PS92
November 27, 2024 at 6:45 PM
ہمیں بھی یاد کر لینا چمن میں جب بہار آئے
"میں نے اپنی ساری زندگی اور طاقت اس دنیا میں اس اولین مقصد کے لئے صرف کردی اور وہ مقصد انسانیت کی آزادی تھا" ‎#قائدعوام_شہیدذولفقار_علی_بھٹو

#DistrictKorangiPPP_PS92
November 27, 2024 at 12:10 AM
30 نومبر 1967 سے 30 نومبر 2024 قیادت جدوجہد مزاحمت قید و بند قربانی شہادت ملکی دینی وآئینی عوامی خدمات کے مسلسل 57 سال
#بھٹوسےبھٹوتک57سال
#DistrictKorangiPPP_PS92
November 25, 2024 at 11:09 PM
#طاقت_کاسرچشمہ_عوام_ہیں
57 ویں یوم تاسیس کا پیغام
چیئرمین شہید نے عوام سے عشق کا ثبوت اپنی ذات کو فنا کرکے دیا عوام سے عشق کی انتہائی منزلوں پر پہنچ کر وہ فنا سے فانی ھوگئے اور شان سے تختہ دار کی زینت بن گئے
#چیئرمین_شہیدبھٹو کا پیغام👇

#DistrictKorangiPPP_PS92
November 24, 2024 at 1:48 AM
بول یہ تھوڑا وقت بہت ھے
جسم و زباں کی موت سے پہلے
بول کے سچ ذندہ ھے اب تک
بول جو کچھ کہنا ھے کہ لے
#بول_کہ_لب_آزاد_ہیں_تیرے
#بول_زباں_اب_تک_تیری_ھے
قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو
#DistrictKorangiPPP_PS92
November 21, 2024 at 12:15 AM
یہ یادیں مجھے اداس بھی کرتی ہیں اور ان پر مجھے فخر بھی ھے اداس اس لئے کہ میرے دماغ میں برسوں پہلے کے تاریک دنوں کی تصویر موجود ھے اور مجھے ان پر فخر ہیکہ انہوں نے اپنا سر ہمیشہ اونچا رکھا اور ہمارے لئے ہمت اور امید جیسے خوبصورت تحائف چھوڑے
مادر جمہوریت آئرن لیڈی بیگم نصرت بھٹو صاحبہ
November 20, 2024 at 12:51 AM
شہید بھٹو کے الفاظ میں "بہتر لوگ" ھونا مشکل ترین کام ھے یہ انقلابی خاصیتوں کے مالک ھوتے ہیں اپنی ذات میں مکمل ادارہ ھوتے ہیں جذبات کا نشہ انہیں کبھی مدھوش ہونے نہیں دیتا انہیں اپنی راہ اور منزل اس وقت تک روشن نظر آتی ھے جب تک وہ نظریے کی سچائی کو اپنے دل اور دماغ پر محفوظ رکھتے ہیں
November 19, 2024 at 12:27 AM
تاریخ کبھی کسی ظالم کو خراج عقیدت پیش نہیں کرتی اور نہ کسی مظلوم اور انسانیت دوست کی قربانیوں کو نظر انداز کرتی ھے
#قائدعوام_شہیدذولفقارعلی_بھٹو
                   ❤🖤💚
#DistrictKorangiPPP_PS92
November 18, 2024 at 5:31 PM