rasheedgi.bsky.social
@rasheedgi.bsky.social
‏علم وہ جو کتاب میں محفوظ کر دیا گیا ہو۔کیا آپ کسی ایسے شخص کو سیانوں میں شمار کر سکتے ہیں جو کتاب میں محفوظ علم سے رہنمائی لینے کی بجائے شہروں کے گلی کوچوں میں لوگوں سے یہ پوچھتا پھرے کہ کیا انہیں آج سے ڈھائی سو سال قبل بعض لوگوں کے مابین ہونے والی گفتگو کے متعلق کچھ معلومات ہیں
November 24, 2024 at 9:39 AM