rasheedanjum.bsky.social
@rasheedanjum.bsky.social
اگر کوئی شرم ھوتی کوئی حیاء ھوتی تو خان صاحب کو بچوں کو احتجاج میں لانے کا کبھی چیلنج نہ کرتا خان صاحب اپنے بچوں کے لیے کرپشن نہیں کر رہا غریبوں کے بچوں کے لیے بیگناہ جیل میں بیٹھا ھے جن کے لیے جیل میں بیٹھا ھے وہ بچے بوڑھے جوان خود احتجاج میں آ رھے ھیں👍👍🤳❤️💯
November 19, 2024 at 2:23 PM
ویلکم بلو سکائے
November 19, 2024 at 2:22 PM