مگر ابھی رکنا نہیں بلکہ جدوجہد جاری رہے گی۔ بجلی کی قیمت اسکی لاگت کے حساب سے طے کرنا پڑے گی۔
#شکریہ_حافظ_نعیم

*لبیک یا اقصٰی* 🇵🇸🇵🇸
*حافظ نعیم الرحمن 15 اور 16 فروری کو پوری دنیا کے باثر لوگوں کو مارگلہ ہوٹل اسلام آباد میں جمع کرنے جا رہا ہے۔۔*
*Hafiz,Leader with Vision 😎❤️*

اسٹیبلشمنٹ جماعت اسلامی اور حافظ نعیم کی مقبولیت سے خوفزدہ ہے، اسی لیے کراچی میں جماعت اسلامی کے مینڈیٹ پر ڈاکہ لگایا، میں یقین سے کہہ رہا ہوں کہ مستقبل جماعت اسلامی کا ہے!
- جاوید ہاشمی
💪💪🇸🇱🇸🇱🇸🇱