Rao Farhan
raofarhan13.bsky.social
Rao Farhan
@raofarhan13.bsky.social
400 سے اوپر ہلاکتیں ہوئی ہیں لیکن کسی ایک نماز جنازہ میں کوئی پی ٹی ائ کا لیڈر شریک نہیں ہوا۔ سب کی نماز جنازہ ٹویٹر، انسٹاگرام اور فیس بک پر ادا کر دی گئی۔
November 27, 2024 at 6:18 PM
Reposted by Rao Farhan
‏🔸وزیر اعظم شہباز شریف چاروں صوبوں کو قریب لانے کیلئے کوشاں ہیں

🔸وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں
ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف
November 22, 2024 at 8:00 PM
‏کیا خیال ہے پیرنی شریعت والی کھچ پر چوبیس گھنٹے کے اندر اندر معافی مانگے گی یا چوبیس تاریخ کے بعد؟؟؟
November 21, 2024 at 5:59 PM