راؤ جی
banner
rao1122.bsky.social
راؤ جی
@rao1122.bsky.social
Reposted by راؤ جی
‏کمال لوگ ہیں ویسے

ہزاروں میل سمندر پار کے صحافی اور چینل بی بی سی کو غلط رپورٹنگ پہ نوٹس بھیج رہے ہیں

اور سامنے دندناتے پھرتے جھوٹ کے مجسم وجود، حامد میر، گیلا تتر، صدیق جان، طارق متین، ثمینہ پاشا اور درجنوں شیطان نظر نہیں آتے۔۔۔

اب کیا کہیں ان احمقوں کو۔!!🤦
December 3, 2024 at 2:57 PM
اب تلک کیوں رہتے رہے ہیں
پائن ۔۔۔۔۔۔۔چوئی صاحب
🚨محسن نقوی کا بڑا چیلنج🚨 اب پی ٹی آئی والوں کو اپنی شرمندگی چھپانے کا کوئی طریقہ نہیں مل رہا ۔۔ وہ ہسپتال میں بار بار چکر لگا رہے ہیں تاکہ کوئی لاش مل جائے اور انہیں کوئی نیابیانیہ مل جائے ۔۔ وزیرداخلہ محسن نقوی
November 27, 2024 at 12:59 PM
‏خان سانپ کی پنکی پیرنی معزز و عزت دار ہے لہذا یوتھیوں سےالتماس ہے انقلاب لانے کےلٸے اپنی باج، ام، بیٹ، پھوپھ اور ماس لاٸیں
شکریہ پارٹی اعلامیہ
November 24, 2024 at 9:58 AM
اس قدر کھسی سرکار اور اتنی بزدل اسٹیبلیشمنٹ دنیا کے کسی ملک کی نہیں،
مطلب ایک شخص قید میں ہوتے ہوئے، جب دل چاہے، پورے ملک کو بند کروا دیتا ہے، اور یہ باندر کی طرح ٹپوسیاں مارتے رہتے ہیں،
جبکہ عوام حسب معمول ذلیل ہوتی رہتی ہے،،،
کبھی کسی ملک میں یہ حالات دیکھے ہیں آپ نے؟؟
بنانا ریپبلک ۔۔۔۔۔۔
November 24, 2024 at 7:04 AM
‏مصطفیٰ کھر وزیر ا علی تھے ۔ جب غیر مقبُول ہُوئے تو انہوں نے لاہور منٹو پارک میں کتوں کی ریس شروع کروا دی تھی ، کتوں کے آگے بجلی سےدوڑنے والا خرگوش چھوڑا جاتا تھا ، کتے پاگلوں کی طرح اس کے پیچھے بھاگتے تھے،خرگوش غائب ہو جاتا تھا، لیکن کتے اپنی رو میں بھاگتے ہی جاتے ہیں-
یہ چ بھی بھاگتے جاتے ہیں سالا
November 24, 2024 at 6:25 AM
Reposted by راؤ جی
آج جو جو یوتھیا پکڑا جاۓ اس کا اور اس کے خاندان کے تمام افراد کے شناختی کارڈ فوری طور پر کینسل کر دیں اور ان شناختی کارڈذ پر ایشو تمام موبائل سِمیں بلاک کر دیں ۔ یہ ان بلوائیوں کی کم سے کم سزا ہونی چاہئے
#یہ_کس_گدھے_کو_اٹھا_لاۓ_ہو
November 24, 2024 at 2:44 AM
Reposted by راؤ جی
لاہوری یوتھئے صرف ٹھنڈی آہیں بھر کے ، بد دعائیں دے کے اور پِٹ سیاپے کر کے احتجاج میں حصہ لیں گے ۔ سب پنجاب پولیس کے ڈنڈوں سے خوف ذدہ ہیں ۔ سردی میں چوتڑوں پر لگے ڈنڈے کے اثرات سالوں تک نہیں جاتے ، پنکی پیرنی کے ماتھے پر لگے کلنک کے ٹیکے جیسے
November 24, 2024 at 3:31 AM
تاریک ان سیف نے ایک ایسی نسل پیدا کی ہے جو کپی تان کی محبت سے زیادہ اس کے سیاسی مخالفین سے شدید نفرت کرتے ہیں۔ کھان کے فالورز سمجھتے ہیں کہ ان کی رائے سے اختلاف رکھنے والے کو جینے کا کوئی حق نہیں۔ ان کے نزدیک دوسروں کو گالی دینا عین ثواب یے۔
November 20, 2024 at 1:31 AM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
شام بخیر
سارا پاکستان
پیارا پاکستان
سسٹم سے اختلاف ہو سکتا ہے
گورنمنٹ سے اختلاف ہو سکتا ہے
لیکن!
وطن سے اختلاف نہیں
یہ غداری ہے
عربی کہاوت ہے کہ ( حب الوطن من الایمان)
November 19, 2024 at 1:10 PM