ایک دوسرا کینڈا سے ہے، جس نے یہاں اعلانیہ دوسری شادی کی کم سن لڑکی سے، کیونکہ کینیڈا والی سے صرف 2 بیٹیاں ہیں، حالانکہ اس سے شادی کی وجہ سے ہی کینڈا جا سکا تھا، اور اسی نے پیسے کما کر دیے اور خود یہاں کاروبار کے نام پر عیاشیاں کرتا رہا۔