Make it priority
Make it priority
عجیب بےوقوفی ہے یہ نہیں مانتے کہ ہم انٹرنیشنل چور ہیں

#imranKhan
#imranKhan
لاہور کا روشنائی دروازہ
روایت کے مطابق، گئے زمانوں میں جب روای قلعہ کے ساتھ بہتا تھا تو اس دروازے پر ہندو خواتین دئیے دریا میں بہاتی تھی اور یہ دروازہ دور سے روشن دیکھائی دیتا تھا اس لیے نام روشنائی دروازہ مشہور ہوا یہ دروازہ مغل بادشاہوں اور رنجیت سنگھ کی گزر گاہ تھی۔