banner
ranazaheer.bsky.social
@ranazaheer.bsky.social
پنکی پیرنی کو ڈی چوک سے گرفتار کرنے کے لیۓ ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں
November 26, 2024 at 2:14 PM
بلیو ایریا کی لائٹس بند کر دی گئ ہیں
لگتا ہے حکومت اب یوتھیوں کی #لال_اے،لال_اے کا پروگرام کرنے لگی ہے
November 26, 2024 at 2:14 PM
بریکنگ 🚨🚨🚨
ڈی چوک اور اطراف میں جہاں جہاں PTI لیڈران و کارکنان موجود ہیں، آج رات بڑے اور سخت کلیئرنس آپریشن کے امکانات ہیں
November 26, 2024 at 1:16 PM
شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
اللہ پاک شہیدوں کے درجات بلند فرماۓ آمین
November 26, 2024 at 1:02 PM
بریکنگ: عمران خان کے 28 ستمبر کے کیس میں جسمانی ریمانڈ میں 6 روز کی توسیع، انسداد دہشتگردی عدالت پنڈی نے فیصلہ سنا دیا
November 26, 2024 at 12:58 PM
شر پسندوں کی جانب سے رینجرز اہلکاروں کو گاڑی سے کچلنے کا واقعہ عینی شاہد اہلکاروں کے بیانات
دھرنے والی سائیڈ سے تیز رفتار گاڑی رینجرز اور پولیس اہلکاروں کو مار کر آگے نکل گئی
واقعہ میں رینجرز کے 3 جوان شہید اور 3 زخمی ہوئے
واقعہ میں اسلام آباد پولیس کے 3 اہلکار بھی زخمی ہوئے
رینجرز اہلکار
November 26, 2024 at 12:53 PM
فلحال ڈی چوک مکمل خالی کرا لیا گیا۔ مظاپرین کو پولی کلینک کے پیچھے دھکیل دی گیا ۔
‏رینجرز نے پی ٹی آئی کارکنان کو ڈی چوک سے پیچھے دھکیل دیا، ڈی چوک کے اطراف رینجرز کی بھاری نفری تعینات
November 26, 2024 at 12:41 PM
حکومت کی جانب سے مقرر کردہ کم ازکم تنخواہ 37000 پر عمل درآمد نہ کرنیوالی دوکانیں،پرائیویٹ ہسپتال , پرائیویٹ سکول اور سمیت فیکٹریوں کے خلاف ڈائرکٹ نمبر پر کال کریں
November 19, 2024 at 7:38 AM
پی ٹی آئی کا منتوں ترلوں کا وقت شروع ہوا
یوتھیوں کو ایک بار پھر گنڈا پور اور پنکی پیرنی نے الو بنا دیا
November 19, 2024 at 7:36 AM
ملکی تاریخ کا پہلا ''چیف منسٹر ڈائیلسز پروگرام کارڈ''وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دے دی
وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے ڈائیلسز کے مریض کے علاج کیلئے فنڈز 10 لاکھ تک بڑھا دیئے
وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کا مریضوں کا ڈائیلسز ہر صورت جاری رکھنے کا حکم
پنجاب میں مزید ڈائیلسز یونٹ قائم کرنے پر اصولی اتفاق
November 19, 2024 at 7:17 AM
گنڈا پور اور پنکی پیرنی اسٹیبلشمنٹ کے مہرے ہیں
پنکی کی رہائی بھی انہی کے کہنے پر ہوئی اور گنڈاپور خیبرپختونخوا ہاؤس اسلامآباد سے پشاور بھی انہی کی مرضی سے پہنچا تھا ورنہ یہ پھنس چکا تھا
November 19, 2024 at 7:12 AM
ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک لازمی کریں
November 19, 2024 at 7:07 AM
عمران خان اگر ڈیل کے لیے ہاتھ بڑھانا چاہتے ہیں تو اس کا بڑا آسان طریقہ ہے کہ وہ 9 مئی واقعات پر معافی مانگیں پبلک میں آ کر عمران خان گالیاں دیتا ہے پبلک میں ہی ان کی پگڑیاں اچھالتے ہیں اور کہتے ہیں کہ مزاکرات چاہتا ہوں
اس طرح نہیں ہوتا
عمار مسعود
November 19, 2024 at 7:03 AM
سپریم کورٹ آئینی بینچ نے آرمی چیف توسیع کیخلاف درخواست خارج کردی
آئینی بینچ نے عدم پیروی پر درخواست کو خارج کیا
رجسٹرار آفس کے درخواست پر ناقابل سماعت کے اعتراضات برقرار
جسٹس امین الدین خان سات رکنی آئینی بینچ نے فیصلہ کیا
November 19, 2024 at 6:35 AM
‏جسٹس محمد علی مظہر کے اہم ریمارکس
26ویں آئینی ترمیم کے بعد فل کورٹ ختم ہو گیا آئینی بینج میں ٹوٹل جتنے ججز ہونگے وہی فل کورٹ ہوگا
جبکہ جمال مندوخیل نے کہا آئینی بینج کو ہی فل کورٹ سمجھا جائے
November 19, 2024 at 6:17 AM
Reposted
سکالرشپ سکیم میں 65 یونیورسٹیوں، 359 کالجز اور 12 میڈیکل کالجز کے طلباء نے اپلائی کیا، ترجمان

130 ارب روپے کا ہونہار سکالرشپ پروگرام، تعلیم دوست وزیراعلی کا شاندار اقدام ہے، ترجمان

سکیم کے تحت 68 ڈسپلن/ مضامین کے طلباء کو سکالر شپ دی جائے گی، ترجمان
November 19, 2024 at 5:48 AM
Reposted
وزیراعلی مریم نواز کے ویژن کے مطابق ہر سال 30 ہزار طلبہ کو سکالر شپ ملے گی،ترجمان

سکالر شپ سکیم میں انڈر گریجوایٹ ڈگری پروگرام کے طلباء کی 4 سے 5 سال تک کی مکمل ٹیوشن فیس ادا کی جائے گی،ترجمان

سکالر شپ پروگرام سے 22 سال سے کم عمر اور 3 لاکھ سے کم آمدن والے پنجاب کے شہری مستفید ہو سکیں گے،ترجمان
November 19, 2024 at 5:48 AM
Reposted
November 19, 2024 at 5:30 AM
Reposted
Reposted
‏مریم نواز شریف کا طلبہ و طالبات کو وظائف دینے کے لیے 130 ارب روپے کا ہونہار سکالرشپ پروگرام

وزیر اعلی مریم نواز شریف بہت جلد سکالرشپس پروگرام کا افتتاح کریں گی، ترجمان محکمہ تعلیم

ہونہار سکالرشپ حاصل کرنے کے لیے 68 ہزار سے زیادہ طلبہ وطالبات نے درخواستیں جمع کروا دیں، ترجمان محکمہ تعلیم
November 19, 2024 at 5:48 AM
Reposted
‏وزیرِاعلیٰ پنجاب کے پروگرام مریم کی دستک میں 10 نئے اضلاع شامل
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
November 18, 2024 at 10:41 AM
Reposted
‏"وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات"

♻ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا

♻ سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا
November 18, 2024 at 10:50 AM
Reposted
Promoting an eco-friendly and resilient Punjab under the CM’s ambitious leadership. We are collaborating with international communities to support and advance our ambitious agenda.

#PakatCOP29 #maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
November 18, 2024 at 10:52 AM
Reposted
‏وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔

سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہِ خیال کیا گیا۔
November 18, 2024 at 11:03 AM
Reposted
Empowering the Women of South Punjab! CM Maryam Nawaz Launches Livestock Project for 11,000 Women.

"Equal and rapid development and prosperity is the right of every woman of Punjab."
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
November 18, 2024 at 12:49 PM