Welcome to Usama Zahid's official Account. As an award-winning journalist and anchorperson, Usama brings you unparalleled insights into current events, in-depth news analysis, and thought-provoking discussions.
ڈی چوک پر موجود کنٹینرز کو سبز کپڑے سے ڈھانپا جا رہا ہے۔ سی ڈی اے کے مطابق اسلام آباد میں غیر ملکی مہانوں کی آمد کی وجہ سے شہر کے حسن کو برقرار رکھنے کے لیے کنٹینرز کو ڈھانپا گیا ہے۔
November 23, 2024 at 12:49 PM
ڈی چوک پر موجود کنٹینرز کو سبز کپڑے سے ڈھانپا جا رہا ہے۔ سی ڈی اے کے مطابق اسلام آباد میں غیر ملکی مہانوں کی آمد کی وجہ سے شہر کے حسن کو برقرار رکھنے کے لیے کنٹینرز کو ڈھانپا گیا ہے۔
میں نے علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہر کو کل تک کا وقت دیا، کل تک مذاکرات میں پیشرفت نہ ہوئی تو جمعے سے قافلے نکل پڑیں گے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
November 21, 2024 at 5:20 AM
میں نے علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہر کو کل تک کا وقت دیا، کل تک مذاکرات میں پیشرفت نہ ہوئی تو جمعے سے قافلے نکل پڑیں گے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
زارا کی ساس اورنندوں نےپولیس حراست کےدوران اعتراف جرم کرلیاہےزارا کی خالہ نےاعتراف کیاہےکہ اس نےزارا کی جھوٹ وفریب پرمبنی کردادکشی کی،زاراباکردارلڑکی تھی اس کاکہناہےکہ میرابیٹابیوی کوبہنوں اورمجھ سےزیادہ اہمیت دینےلگاتھاجو میں سہہ نہ سکی۔اکلوتابیٹامیرےہاتھوں سےنکل گیاتھا1/3
November 18, 2024 at 2:19 PM