پھر وہی بات وہی قصہ پرانا نکلا
حاکمِ وقت سے منصف کا یارانہ نکلا...😡
پھر وہی بات وہی قصہ پرانا نکلا
حاکمِ وقت سے منصف کا یارانہ نکلا...😡
اِظہارِ غَم نہ کر، مِرا قاتِل تَلاش کر 😢
اِظہارِ غَم نہ کر، مِرا قاتِل تَلاش کر 😢
کہ میں سوچُوں یہاں
کون قاتل ہے اور کون مقتول ہے
جس پہ گولی چلی وہ مِرا سر نہ تھا
آگ جس پر لگی وہ مِرا گھر نہ تھا
پھر مجھے کیا پڑی
ہاں مجھے کیا پڑی کہ میں سوچُوں جو بستی میں اُفتاد ہے کس کی ایجاد ہے
میرا دل اپنی دُنیا میں مشغول ہے
میری دُنیا میں سب حسبِ معمول ہے
😢😢
کہ میں سوچُوں یہاں
کون قاتل ہے اور کون مقتول ہے
جس پہ گولی چلی وہ مِرا سر نہ تھا
آگ جس پر لگی وہ مِرا گھر نہ تھا
پھر مجھے کیا پڑی
ہاں مجھے کیا پڑی کہ میں سوچُوں جو بستی میں اُفتاد ہے کس کی ایجاد ہے
میرا دل اپنی دُنیا میں مشغول ہے
میری دُنیا میں سب حسبِ معمول ہے
😢😢
مقتول خود گرا تھا خنجر کی نوک پر 😢
مقتول خود گرا تھا خنجر کی نوک پر 😢