Rana Shb
banner
ranashb.bsky.social
Rana Shb
@ranashb.bsky.social
I'm social media activities
Member of Pakistan_Tahreek_e_Insaf | www.insaf.pk
شہداء کا لہو پوچھ رہا ہے کہ تم نے #گولی_کیوں_چلائی
December 5, 2024 at 1:16 AM
پاکستان تحریک انصاف کے لیڈران ورکرز اور عام عوام تک نے اس ظلم و جبر کے نظام کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کیا اور قربانیاں دی، بانی چیئرمین عمران خان ہوں یا دیگر1 لیڈران آج بھی حق سچ کی آواز بننے کی سزا بگھت رہے ہیں اور پابند سلاسل ہیں۔

#گولی_کیوں_چلائی
December 4, 2024 at 7:58 AM
کھبی خواب میں نہیں سوچا تھا کہ ہماری اپنی فوج ہم پر گولی چلا کر شہید کر دیں گی 😥😥😥
November 27, 2024 at 7:01 PM
میرے الفاظ میرا ساتھ نہیں دیں رہے 😥😥😥😥
@shahbazgill.bsky.social
November 27, 2024 at 6:53 PM
اسلام آباد میں دفعہ 804 نافذ!
‏⁧‫#پہلے_رہائی_پھر_مذاکرات‬⁩
November 26, 2024 at 4:46 PM