banner
ranashahzadrizvi.bsky.social
@ranashahzadrizvi.bsky.social
پی پی 139 ضلع شیخوپورہ 5 دسمبر انتخابی نشان و امیدوار🗳️
تحریک لبیک پاکستان کے نامزد امیدوار خطیب الاسلام علامہ فاروق الحسن قادری صاحب #pp139_Shekhopora #امیرالمجاھدین #ImamKhadimHissainRizvi
December 4, 2024 at 9:46 AM
عمران خان کی حکومت میں جیل میں شہید کیے گئے عالم صاحب کا
6چھٹا عرس مبارک علامہ حافظ محمد یوسف سلطانی رحمۃ اللہ علیہ 3دسمبر بروز منگل جامعہ مسجد غوثیہ رضویہ لکھنوال خورد جلال پور جٹاں میں منایا جائے گا تمام عاشق رسول جوق در جوق شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں #دہشگرد_PTI
November 28, 2024 at 6:33 AM
*نواز گنجے کا یہ واقعہ آپ بھولے تو نہیں*
*چلے واپسی دیکھ کر یاد تازہ کر لیں*

#نوازشریف_جوتی_نابھول
November 24, 2024 at 5:27 PM
عرس مبارک کے دوسرے روز کثیر تعداد میں عاشقان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شرکت #عرس_امیرالمجاھدین
November 21, 2024 at 5:11 AM
عرس امیر المجاھدین علامہ حافظ خادم حسین رضوی نور اللہ مرقدہ 19_20_21بمقام گرینڈ بیری سٹاپ چوک یتیم خانہ لاہور #امیرالمجاھدین
November 19, 2024 at 3:31 AM