Rana Sami Ullah
banner
ranasami.bsky.social
Rana Sami Ullah
@ranasami.bsky.social
امید سحر ❤
حافظ نعیم الرحمٰن
الله أكبر!
December 10, 2024 at 10:19 PM
اگر آبادی مسئلہ ہوتا تو سب سے زیادہ پسماندہ ملک چین ھوتا۔ ہمارا مسئلہ صرف 76 سال سے لاقانونیت، اشرافیہ کی لوٹ مار اور بے شرمی ہے۔
December 10, 2024 at 10:17 PM
ہم کسی کا کندھا، کسی کا سہارا اور ناجائز ذرائع سے جیتنے کو ہار سمجھتے ہیں۔ ہم کسی اسٹیبلشمنٹ یا کسی ادارے کا سہارا لے کر اقتدار کی راہداریوں میں پہنچنے کو ندامت سمجھتے ہیں۔ اس لئے جو بنیاد ہم بنائیں گے،جو عمارت ہم تعمیر کریں گے، وہ ہماری اپنی ہوگی اور ہم اپنے کریکٹر اور خون جگر سے اسے سینچیں گے۔
December 10, 2024 at 10:17 PM