IK Official PTI
ranasaleem52.bsky.social
IK Official PTI
@ranasaleem52.bsky.social
صرف ایک عاصم منیر فوج نہیں، وہ الیکشن لڑ کر نہیں آیا، جنرل یحییٰ نے بھی اپنی طاقت کے لیےملک تباہ کیا تھا، یحیی بھی شیخ مجیب سے بات کر لیتا تو سرنڈر نہ کرنا پڑتا(عمران خان)
February 12, 2025 at 5:07 AM
یار مطالعہ پاکستان کی کتابیں چھپا کے رکھو کہیں fake news کے قانون میں یہ اثاثہ رگڑا نہ جائے 🤣🤣🤣
January 26, 2025 at 1:54 PM
اٹھو انار کلی
او آگئی اے او آگئی اے. او سب دی ماں آگئی اے😂🤣
January 23, 2025 at 7:52 PM
خان نے گھڑی خریدی تھی، جواد اسے گھڑی چور کہتا تھا، خان نے جواب نہ دیا الله نے بدلہ لیا
آج جواد بجلی چور نکلا
January 17, 2025 at 5:51 AM
سیاست دان بنو اردلی نہ بنو
January 8, 2025 at 10:53 AM
فوج کو اپنی ناکامی یقینی نظرآ رہی ہے اور اب چند اکاؤنٹ کے زریعے کہہ رہے ہیں ہمارا مقابلہ بیرونی دشمنوں امریکہ اسرائیل انڈیا اور TTP سے ہے آپ ہمیں تنگ نہ کریں
لیکن خود اسرائیل سے رابطہ ہے امریکہ سے بھیک مانگتے ہیں اور TTP کو خود فوج نے لا کر بسایا ہے
January 7, 2025 at 6:14 PM
محض شہباز شریف کو اردلی کہہ دینا مناسب نہیں، ہماری عدلیہ اردلی الٹرا پرو میکس ہے جس نے ایک مجرم کو بلا کر وزیراعظم بنا دیا تھا
January 7, 2025 at 6:12 PM
میڈیا کو رچرڈ گرینل کے بیانات چلانے سے روک دئے جانے کی اطلاعات ہیں
December 27, 2024 at 7:07 PM
بھارت میں اقلیتیں غیر محفوظ ہیں
DGISPR
سر پاکستان میں اکثریت غیر محفوظ ہے
😐
December 27, 2024 at 7:06 PM
سول نافرمانی کا تو نہیں پتہ مگر اس طبقے کا سوشل بائیکاٹ نہایت ضروری ہے جو موجودہ نظام کے کسی طرح بھی سپورٹر ہیں
December 16, 2024 at 1:35 PM
یکم جنوری سے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کی فیس 300 سے بڑھا کر 1200 کر دی جائے گی لہذا جس نے فائدہ اٹھانا ہو بس پندرہ دن باقی رہ گئے ہیں
December 16, 2024 at 9:45 AM
December 16, 2024 at 8:04 AM
ہم مودی کی طلاق کروا کے کشمیر لے سکتے تھے پر اس نے بیوی کو جوانی میں ہی طلاق دے دی تھی
بڑا چالاک نکلا
December 15, 2024 at 6:06 PM
بس تھوڑا سا صبر اور کر لو، دیکھو یہاں تک بھی تو صبر کیا ہی ہے ناں تو تھوڑا سا اور سہی، ہو سکتا ہے وہ تقدیر بدلنے والا لمحہ بس سامنے ہو۔ ہو سکتا ہے بس اگلے قدم پر ہی معجزہ ہو جائے۔ ان شاء اللہ ❤️
December 15, 2024 at 4:35 AM
بھارتی پنجاب کے بڑے اخبار پر پاکستانی سکھ صحافی ہرمیت سنگھ پر FIR کی خبر چھپ گئی
واہ ڈگڈگی والو کیا عزت بنا رہے ہو
December 14, 2024 at 6:28 PM
‏ناجائز فوجی تجازوات کے خلاف آزاد کشمیر کی عوام اُٹھ کھڑی ہوئی ہے
بنجوسہ جھیل پر غیر قانونی فوجی تعمیرات پر اہل علاقہ نے ایک اکٹھ کے بعد فوج کو 20 دسمبر سے پہلے تمام فوجی تعمیرات گرانے کا کہا ہے نہ گرانے کی صورت میں لوگ تمام تعمیرات گرا دیں گے
December 14, 2024 at 6:19 PM
26 نومبر سانحہِ ڈی چوک اسلام آباد کے شہداء کے لیے قرآن خوانی وتعزیتی اجتماع کل 15 دسمبر بروز اتوار باغ ناران حیات آباد پشاور میں ہوگا،اپنے ان عظیم شہداء کی قربانی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اس شہداء اجتماع میں شریک ہوں۔
December 14, 2024 at 11:50 AM
عالمی ادارے RWB نے صحافت کے لئے فلسطین کے بعد پاکستان کو دنیا کا دوسرا خطرناک ترین ملک قرار دے دیا
December 14, 2024 at 6:56 AM
کسان بھائیو اونے پونے گنا شوگر ملز مالکان کو دینے کی بجائے گڑ تیار کرو ہم سوشل میڈیا والے مفت میں آپکا گڑ فروخت کروائیں گے
✌🏻
December 14, 2024 at 4:48 AM
اب اگر معاملہ یہاں تک آ گیا ہے کہ ہمارے ادارے طلاقیں کروانے پر آ گئے ہیں۔ تو بڑی ہی نازک صورتحال ہے۔ بہت ہی شرمناک صورتحال ہو گئی ہے۔ پستی میں گرتے جا رہے خیر ہمارے داروں نے حد تو مقرر کی نہیں کہ کتنی پستی میں گرنا ہے گرتے جا رہے ہیں
اسد طور
December 12, 2024 at 10:51 PM
بڑے بڑے لیجنڈ ڈاکیا کا کام کر رہے ہیں جیسے فیصل واوڈا کھوتا
December 10, 2024 at 8:44 PM
* *بڑی خبر ‏جیسی گارنٹی چاہیے آپ لے لیں عمران خان کو پندرہ دسمبر سے پہلے رہا کر دیا جائے گا، عمران ریاض خان*
December 10, 2024 at 8:41 PM
‏افغانستان کا ایک روپیہ پاکستانی 4 روپے اور 3 پیسے کا
‏انڈیا کا ایک روپیہ پاکستان کے 3 روپے 18 پیسے کا
‏ایتھوپیا کا ایک بر، پاکستانی 2 روپے 15 پیسے کا
‏یوکراین کا ایک ہروینیا پاکستانی 6 روپے 19 پیسے
‏سریلنکا کا ایک روپے 5 پیسے کا ہوچکا ہے۔۔۔اور امریکی 279 روپے۔
‏معاشی ترقی ہی ترقی ہو رہی ہے۔
December 9, 2024 at 3:18 PM
بڑا کٹھن وقت دیکھ کر اربوں کی پراپرٹی تباہ کروا کر بھی ڈٹا رہا کپتان کے ٹائیگر عادل بازئی کی رکنیت بحال ہونے پر انکو مبارکباد
December 9, 2024 at 1:41 PM
کہتے ہیں جو جالی خبریں پھیلا رہے ہیں ان کے خلاف کاروائی ہوگی سب سے زیادہ جالی خبریں تو حکومت پھیلاتی ہے اس کی مثال ایک یہ ہے کہ پورے پاکستان کی موٹرویز کو 24 تاریخ کو بند کر دیا گیا اور کہا گیا کام ہونے والا ہے حالانکہ کوئی کام نہیں ہوا اگلے دن کھل گئی
December 6, 2024 at 1:13 PM