میں تمہارے بغیر ہر وقت اداس رہتا ہوں اور تمہیں لگتا ہے کہ مجھے فرق ہی نہیں پڑتا۔
میری جان ایک تم ہی تو ہو جس کے ہونے سے فرق پڑتا ہے، تمہاری ناراضگی سے جان جاتی ہے۔
تم میرا مکمل سرمایا ہو، تم میری کائنات ہو ❤️
#ManOoo

جسطرح چاند اندھیروں میں سفر کرتا ہے
جسطرح چاند اندھیروں میں سفر کرتا ہے
اک نئی دنیا اپنی محبت کی
تم محبت بن کر مجھ میں____سما جانا
میں وفا بن کے تم میں۔۔۔۔۔۔۔۔💕
💕تم دوا بن کے میری سانسوں میں رہنا
میں شفا بن کے تم میں۔۔۔۔۔۔۔۔💕
تم ادا بن کر میری آنکھوں میں رہنا
میں سکون بن کے تم میں
#ManOo
اک نئی دنیا اپنی محبت کی
تم محبت بن کر مجھ میں____سما جانا
میں وفا بن کے تم میں۔۔۔۔۔۔۔۔💕
💕تم دوا بن کے میری سانسوں میں رہنا
میں شفا بن کے تم میں۔۔۔۔۔۔۔۔💕
تم ادا بن کر میری آنکھوں میں رہنا
میں سکون بن کے تم میں
#ManOo
کیا تو نے دیکھا ہےکبھی گاؤں میں شام کا منظر۔!
کیا تو نے دیکھا ہےکبھی گاؤں میں شام کا منظر۔!
لیکن ترا خیال تو تیرا خیال ھے۔
لیکن ترا خیال تو تیرا خیال ھے۔
خود کو دُنیا کا طلب گار نہيں ہونے دیا۔۔۔🖤✨
اَیرے غیرے کو ٹھہرنے کی اجازت نہيں دی،🖤✨
دل کو دل رکھا ہے بازار نہيں ہونے دیا۔۔۔🖤✨
خود کو دُنیا کا طلب گار نہيں ہونے دیا۔۔۔🖤✨
اَیرے غیرے کو ٹھہرنے کی اجازت نہيں دی،🖤✨
دل کو دل رکھا ہے بازار نہيں ہونے دیا۔۔۔🖤✨
میں ایک وحدانیت پرست لڑکا ہوں !
اور آپ ایک وحدانیت پرست لڑکے کی محبت ہیں
ایک اکلوتی اور لاڈلی محبت!
جیسے قلبِ واحد ہے ویسے ہی اس قلب کا مکیں ایک ہے
یعنی کہ آپ
#ManOo
میں ایک وحدانیت پرست لڑکا ہوں !
اور آپ ایک وحدانیت پرست لڑکے کی محبت ہیں
ایک اکلوتی اور لاڈلی محبت!
جیسے قلبِ واحد ہے ویسے ہی اس قلب کا مکیں ایک ہے
یعنی کہ آپ
#ManOo