Rana Mazhar Abbas
ranamazhar.bsky.social
Rana Mazhar Abbas
@ranamazhar.bsky.social
#Horticulture; #Agriculture scientist; #Fulbright Alumnus; #Sargodha; #Faisalabad #Karachi; #Atlanta; #UoE; #UGA #PMLN
November 29, 2024 at 4:58 AM
جرمنی اور جاپان کی مشترکہ سرحد کے بعد پیش خدمت ہے اٹلی کا شہر برسلز 😂😂😂

تھرڈ ڈویژن بھانویں آکسفورڈ سے ہو، ہوتی تھرڈ ڈویژن ہی ہے 😂😂

او قوم اڈیالوی کچھ پڑھیا وی کرو 😂😂😂
November 24, 2024 at 9:41 PM
"تم آہستہ آہستہ مرنے لگتے ہو
اگر تم سفر پر نہیں نکلتے
اگر تم کتابیں نہیں پڑھتے
اگر تم زندگی کی پکار پر دھیان نہیں کرتے
اگر تم اپنی ہی قدر کرتے اپنی توصیف نہیں کرتے
تم آہستہ آہستہ مرنے مرنے لگتے ہو
جب تم اپنی آنا کو ملیامیٹ نہیں کرتے
تم آہستہ آہستہ مرنے لگتے ہو

از مستنصر حیسن تارڑ
November 18, 2024 at 6:00 PM
November 18, 2024 at 9:04 AM
سیہون شریف
November 18, 2024 at 9:03 AM
November 18, 2024 at 9:01 AM