Dr. Anabia Rana
banner
ranagulzar.bsky.social
Dr. Anabia Rana
@ranagulzar.bsky.social
نفرت واجب ہے ہم سے
ورنہ محبت ہو جاۓ گی
الحمدللہ فالو بیک لے کر انفالو کرنے والے پچیس عدد لوگوں کو انفالو کر دیا گیا ہے جس میں میرے بڑے بھائی رانا عاطف صاحب بھی شامل ہیں۔ تحریک انصاف کے بھائی انفالو کر سکتے ہیں کیونکہ ان کو فالو بیک نہیں ملے گا۔ بہت شکریہ
December 2, 2024 at 10:19 AM
Reposted by Dr. Anabia Rana
‏تل ابیب کو آباد رکھنے کے لئے اس کے اردگرد ہر اس مسلمان ملک کو برباد کر دیا گیا جو گریٹر اسرائیل کی راہ میں رکاوٹ بنا ان سب ممالک میں خانہ جنگی کرائی گئ اور مین کردار برطانیہ تھا

اب پاکستان کی باری ہے برطانیہ سرگرم ہے عمران مہرہ ہے پاکستان کا ایٹمی پروگرام نشانہ ہے اسی لیے فوج نشانہ ہے
December 2, 2024 at 8:13 AM
اپنے ہاتھ سے پالے ہوۓ گلاب جب چُبھنے لگ جائیں تو سمجھ جاؤ کہ باغ میں تم سے بہتر مالی آ گیا ہے۔
December 2, 2024 at 9:01 AM
ہر انسان اپنی زبان کے پیچھے چھپا ہوا ہے , اگر اپ اسے سمجھنا چاہتے ہیں تو اسے بولنے دیں اس کی زبان بتائے گی کہ اس کا خون اور خاندان کیسا ہے۔
November 30, 2024 at 4:01 AM
کیا فائدہ بغیر وی پی این کے یہ بھی نہیں چل رہی🥱🥱
November 20, 2024 at 4:06 AM
ادب سے درخواست کرنا چاہتا ہوں پاکستان کی خوشحالی عزیز ہے تو فیصلہ کرنا ہے دھرنے دینے ہیں یا ترقی و خوشحالی کے مینار کھڑے کرنے ہیں، شہباز شریف۔
November 19, 2024 at 7:02 PM
Reposted by Dr. Anabia Rana
November 19, 2024 at 9:38 AM
Reposted by Dr. Anabia Rana
Public service message
November 19, 2024 at 5:10 PM
جس مستقبل کے لئے آپ پریشان رھتے ہیں,
ھو سکتا ھے اس میں آپ ہوں ہی نا اسلئے آج اس لمحے میں جینا سیکھئے یہی زندگی ہے.
November 18, 2024 at 12:08 PM
‏"دولت کے بغیر صرف خُوبصورت ہونا بیکار ہے۔ رومانس امیروں کی عیاشی ہے، بے روز گار کا پیشہ نہیں۔ غریب کو پریکٹیکل اور سادہ ہونا چاھیے۔ دِلکش نظر آنے کی بجائے مستقل آمدنی ضروری ہے۔ یہ جدید دنیا کے بڑے سچ ہیں"
November 18, 2024 at 7:09 AM
‏کوشش کریں کہ آپ کے کانوں تک وہ باتیں نہ پہنچیں جو لوگ آپ کی پیٹھ پیچھے کرتے ہیں ورنہ اس دنیا میں مخلص نظر آنے والے چہروں سے آپ کو شدید نفرت ہو جائے گی۔
آئیں چاۓ پیتے ہیں
November 17, 2024 at 6:06 PM
November 17, 2024 at 6:03 PM