Rana Adnan
banner
ranaadnan490.bsky.social
Rana Adnan
@ranaadnan490.bsky.social
CEO Rana trade center, A proud Pakistani,love country and hate traitors Who accomplish enemy agenda by abusing army, country & it's leaders,
چاچو😍
January 3, 2025 at 8:32 AM
Happy birthday 🎉 Quaid
December 25, 2024 at 6:56 AM
تحریک گولڈسمتھ کے 25 دہشتگردوں کو فوجی عدالت نے سزائیں سنا دیں

ہور لائو ایٹمی پروگرام تے پابندیاں۔۔۔۔۔ تہاڈی ایسی دی تیسی
December 21, 2024 at 8:02 AM
تصویر لگانا میرا کام ھے، اب وائرل کرنا آپکا کام🤣
December 6, 2024 at 7:12 AM
‏اس تصویر کو جنگل میں لگی آگ کیطرح پھیلا دیں یوتھیے دیکھ کر ہی راکھ ہو جائیں گے🤣
December 4, 2024 at 7:59 AM
لاشوں کے ٹاپک کو چھوڑ کر پی ٹی آئی کے سپورٹرز اب شور مچا رہے ہیں خان صاب پر جیل میں سپرے کیا گیا جس سے وہ ذہنی توازن کھو بیٹھے ہیں۔۔خان صاب نہ ہوئے لال بیگ ہو گیا۔ جس پر سپرے کرو تو الٹا ہو کر باولا ہو جاتا ہے۔
December 1, 2024 at 8:01 AM
ہمیں اخلاقیات اور انسانی اقدار کا سبق اب وہ لوگ پڑھائینگے..!

جو مخالفین کی لاش ملک آنے پر کہتے تھے کہ "ماں پارسل کر دی"
November 29, 2024 at 7:04 AM
اب ریاست کو چاہیے کہ اگلا آپریشن دو نمبر یوٹیوبر کے خلاف کرے جو جھوٹا پروپگنڈا پھیلاتے ہیں
November 28, 2024 at 6:31 AM
2 دن ڈپریشن میں رہنے کے بعد پٹواریوں کے ہنستے کھیلتے مسکراتے چہرے دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے جیسے شدید سردیوں اور دھُند کے دنوں کے بعد سُورج نکل آیا ہو ..!!!🤣
November 27, 2024 at 11:18 AM
فائنل کال کی ناکامی کو دیکھتے ہوئے سٹاک مارکیٹ 💹 میں تیزی، آج ایک لاکھ پوائنٹس بھی کراس ہو سکتے ہیں۔
دوسری طرف فلاپ شو کے بعد لاہور سمیت مختلف شہروں سے رکاوٹیں ہٹانے کا عمل شروع کر دیا گیا۔
November 25, 2024 at 8:54 AM
اس دفعہ کے pti احتجاج کو نیوز چینلز پے نہ دکھانے کی وجہ سے ، خوامخوا کا ہیجان اور افراتفری نہیں نظر ایئ جس کی وجہ سے بتدریج سکون محسوس ھوا.
شکریہ PTA
November 25, 2024 at 6:53 AM
بشری بی بی اور علی امین کے درمیان شدید نوک جھونک،ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ھے🤣
November 24, 2024 at 8:43 AM
نور الدین زنگی کے زمانے میں جو دو یہودی نبی کریم ﷺ
کا جسم اطہر چرانے آئے تھے وہ مدینہ کی گلیوں میں ننگے پاؤں پھرتے تھااور کہتے تھے یہ احترام ہے تب سے اہلیان عرب ایسے ننگے پاؤں والوں کو شک کی نظر سے دیکھتے ہیں..
November 23, 2024 at 11:51 AM
عمران خان کا بشری بی بی کو سیاست سے دور رہنے کا حکم
پی ٹی آئی والے جیل میں جا کر عمران خان سے کہتے ہونگے کہ
🤣🤣
یہ کیا اٹھا لائے ھو
November 23, 2024 at 9:00 AM
Reposted by Rana Adnan
پنکی سے شادی پر بہنوں نے کہا
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لاۓ_ہو
بزدار کو وزیراعلی بنانے پر فوج نے کہا
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
گوجرانوالا جلسے میں نواز شریف نے کہا
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
اور آخر کار سعودیہ نے بھی کہہ ڈالا
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
😜😜😜😜
November 22, 2024 at 7:23 AM
آزادی کی جنگ لڑنے والے پارٹی قیادت کی جنگ میں مصروف 🤣
November 21, 2024 at 8:51 AM
Reposted by Rana Adnan
پنجاب میں ترقی کا عمل اب رکنے والا نہیں
November 21, 2024 at 6:43 AM
Reposted by Rana Adnan
🚨 بریکنگ نیوز 🚨
24 سال بعد سال 2025 کی پہلی سہ ماہی میں مالیاتی خسارہ سرپلس میں تبدیل ہوگیا.
کل آمدنی: 5,827 بلین
کل اخراجات: 4,131 بلین
1,696 ارب کا سرپلس۔
پاکستان نے ٹیک آف کرلیا الحمدللّہ 🤲
November 20, 2024 at 8:52 AM
فالو کریں فالو بیک ملے گا،،
آج فالورز کیمپین کا آخری دن ہے، بلیو سکائی چونکہ نیا پلیٹ فارم ہے، اسلئے ہمیں یہاں اپنی کمیونٹی بنانی ہے۔

کل سے کام شروع کریں گے iA

ابھی سب فالورز اکٹھے کر لیں، آپس میں جڑ جائیں 🤝

1. نیچے اپنا چھوٹا سا تعارف لکھیں
2۔ بولیں میں سب کو فالو بیک دونگا
3۔ یہ ٹویٹ ریٹویٹ کریں

میں بھی یہی کر رہا ہوں۔
November 20, 2024 at 8:32 AM
Reposted by Rana Adnan
‏الحمدللہ سٹاک مارکیٹ 96ہزار پوائنٹس سے بھی اوپر چلی گئی
یہ ہے نواز شریف اور شہباز شریف کا پاکستان
November 20, 2024 at 8:13 AM
رات ایک یوتھیا دوست کہہ رہا تھا کہ سٹاک مارکیٹ 💹 بہت نقصان کر رہی ہے
پوچھا وہ کیسے 🤭
تو کہنے لگا ریکارڈ پر ریکارڈ توڑے جا رہی ہے مگر یہ تم پٹواریوں کو نظر آئے گا نا سمجھ
تم لوگ ایک خاندان کی محبت میں اندھے ہوچکے ہو 🤫
November 20, 2024 at 7:29 AM
Reposted by Rana Adnan
‏ایک مرتبہ پھر احتجاجی ڈرامے کیلیے خیبرپختونخواہ کے سرکاری خزانے کا بے دریغ استعمال کیا جانے لگا۔

5 اکتوبر کے ناکام احتجاج پر 81 کروڑ روپے کی خطیر رقم ہوا میں اڑا دی گئی اب یہی لوگ 24 نومبر کے احتجاج کیلیے دوبارہ سرکاری وسائل کو ذاتی جاگیر سمجھ کر استعمال کرینگے۔
November 19, 2024 at 11:17 AM
"بشری بی بی جن کو کہہ رہی ہیں کہ دس دس ہزار لوگ لے کر آئیں پہلے ان سے کنفرم کر لیں کہ وہ خود آئنگے؟🥱
November 19, 2024 at 8:16 AM
Hi,my bluesky family i am new here , please support and follow me,
November 18, 2024 at 8:25 AM