راجہ نذیر احمد خان
banner
rajzada.bsky.social
راجہ نذیر احمد خان
@rajzada.bsky.social
نواز شریف کا دیوانہ اور ریاست کا وفادار سپاہی
تعلیم دینی ہو یا عصری اسکو صنعت سے نہ جوڑا جائے. مولانا کی خاموشی اس بات کا ثبوت ہے. مدارس والے کہہ رہے ہیں کہ جو رہا ہے وہی ٹھیک ہے. مفتی اعظم نے بھی کہہ دیا.
December 12, 2024 at 1:46 AM
بات اب سمجھ آ رہی ہے 1936 میں انگریز سرکار نے مدارس کو سوسائٹی ایکٹ کے تحت رجسٹر کیا تھا. کیونکہ مدارس خیراتی ادارے ہوتے ہیں. اب جبکہ حکومت سرپرستی لیکر انکو وزارت تعلیم کے حوالے کر چکی ہے اور ان میں عصری علوم بھی پڑھائے جا رہے ہیں تو مولانا حفظ اللہ انکو واپس سوسائٹی ایکٹ پر لانا چاہتے ہیں.
December 10, 2024 at 3:56 PM
ہمارے لئے دونوں محترم ہیں. مفتی صاحب کی بات کو میں نے اپنے زرائع سے پتا کیا ہے وہ درست فرما رہے ہیں. لیکن وزارت تجارت سے اس کو مشروط کرانے کا جواز مولانا فضل الرحمن حفظ اللہ ہی دے سکتے ہیں. جبکہ مولانا خاموش ہیں.
December 8, 2024 at 9:40 AM
سر میرا سادہ سوال ہے، کوئی طعن کرنا مقصود نہیں. وفاق المدارس کے 18000 مدرسے وزارت تعلیم سے چل رہے ہیں مفتی عبدالرحیم حفظ اللہ کے مطابق، قرآن و سنہ کی تعلیم کو وزارت صنعت و تجارت کے ماتحت رجسٹر کیوں کیا جانا چاہئے؟ اسکا جواب حکومت بھی دے اور مولانا بھی. بات سمجھ نہیں آ رہی ہمیں.
December 8, 2024 at 7:48 AM
😭😭😭😭
December 6, 2024 at 1:32 AM