Fan murshid 804
rajput87.bsky.social
Fan murshid 804
@rajput87.bsky.social
An ideological follower of Imran Khan
‏میڈیسن کی قیمتوں میں تین سو فیصد اضافہ جبکہ مہنگائی ساڑھے چھ سال کی کم ترین سطح پر ھے !! یہ والی سائنس بھی کوئی سمجھا دے پلیز
December 9, 2024 at 4:49 PM
ان بولٹس کو غلط فٹ کرنے والے کی غلطی اپنی جگہ، لیکن یہاں ایک بات ثابت ہوتی ہے کہ۔۔ واشل کسی بھی بڑی چیز کو مختصر عرصے تک سہارا دینے کیلئے ضرور کار آمد ثابت ہو سکتی ہے😜 🤣
عسکری واشل دیکھنے کیلٸے

#گولی_کیوں_چلاٸی 😡😡😡😡
December 9, 2024 at 11:22 AM
دنیا میں ناجائز اولاد تو آپ کو ہر ملک میں مل جائے گی لیکن "ناجائز حکومت" صرف پاکستان میں ملے گی" -

انور مقصود صاحب کا جعلی فارم 47 والوں کو خراج تحسین۔ 😂😂😂
December 5, 2024 at 8:19 AM
حجاج بن یوسف حافظ قرآن تھا وہ تہجد کی ایک رکعت میں 10 سپاروں کی تلاوت کرتا تھا ، باجماعت نماز پڑھاتا تھا اور شراب و زنا سے دور بھاگتا تھا لیکن انتہائی ظالم تھا جب اس کی موت آئی تو انتہائی عبرتناک موت آئی،
December 3, 2024 at 5:55 PM
خونی چوک میں یہ مجسمہ لگنا چاہیے جب بھی حکومت اے
December 2, 2024 at 8:08 AM
چوہدری نطام دین نے ایک سورہ کی ایک آیت پڑھی جس کا ترجمہ جو لوگ زمین پر فساد کرتے ہیں انہیں کُچل دو لیکن اُس کے بعد چوہدری نظام دینخاموش ہو گیا
اسی سورہ کی آگے آیت ہے جس کا ترجمہ ہے جو لوگ چوری کریں اُن کا ہاتھ کاٹ دو اور جو لوگ اس زمین پر قتل و فساد کریں اُن کو سر عام پھانسی دو
November 30, 2024 at 1:48 PM
November 29, 2024 at 10:46 AM
ارشد شریف کینیا میں ہوئے ایک کار ایکسیڈنٹ میں جاں بحق ہوگئے"

"بینظیر گاڑی کا لیور لگنے سے جاں بحق ہوئیں"

”ڈی چوک میں 27نومبر کی رات ایک گولی نہیں چلی“
November 28, 2024 at 3:46 PM
ارشد شریف کینیا میں ہوئے ایک کار ایکسیڈنٹ میں جاں بحق ہوگئے"

"بینظیر گاڑی کا لیور لگنے سے جاں بحق ہوئیں"

”ڈی چوک میں 27نومبر کی رات ایک گولی نہیں چلی“
November 28, 2024 at 3:46 PM
یہ قربانی ساری سوئی ہوئی قوم کی فاتحہ ثابت ہو گی
November 27, 2024 at 7:43 PM
تحریکیں کبھی ختم نہیں ہوتی
،محمود غزنوی 17 بار کوشش کی پھر کامیابی ملی ،،،یاد رکھیںpti کے وفاق نے کیا اس کا خمیازہ ان کی نسلیں بھگتیں گی احتجاجی پر شیلنگ ہوتی دیکھی جب سٹیٹ فائرنگ ہو رہی تھی تو یہ انسان کب تک مقابلہ کرتے؟؟،ان سب دنیاوی خداؤ کے اوپر ایک اللہ کی ذات ہے ظالموں کے دن تھوڑے ہیں
November 27, 2024 at 9:32 AM
جو الیکشن میں کھل کر نتائج آنے نہیں دیتے، جو پارلیمان میں کھل کر قانون سازی ہونے نہیں دیتے، جو عدالت میں کھل کر انصاف کرنے نہیں دیتے، جو میڈیا پر کھل کر خبر چلنے نہیں دیتے وہ کہتے آؤ بند کمروں میں کھل کر مذاکرات کرتے ہیں۔
November 27, 2024 at 9:11 AM
خان کے دور میں دیکھیں کیسی اجازت تھی سرعام جو مرضی کریں
November 26, 2024 at 7:28 PM
پنجاب سے بہت سے رہنماوں کی ویڈیوز پہنچ چکی ہیں لیکن لوکیشن ٹریس سے بچنے کےلیے شیرٔ نہیں کی جارہیں ہیں، کل تک بڑی تعداد میں لوگ پہنچ چکے ہونگیں۔ سبی کاظمی
November 26, 2024 at 6:37 PM
جب اصل میں اہلکار شہید ہوئے تو کھوتوں پر لاد دیا ۔۔ جب سیاسی پوائنٹ سکورنگ کرنی تھی تو دونوں فراڈئے پہنچ گئے انکے لئے ہر لاش ایک کارڈ ہے
November 26, 2024 at 5:08 PM
ٹرپل 1 برگیڈ ہو یا پھر نیٹو ہو ہم آگے بڑھ رہے ہیں
قیدی نمبر 804 برگیڈ کو روکنا تمہارے بس کی بات نہیں صدام ترین
November 26, 2024 at 5:39 AM
November 26, 2024 at 5:37 AM
واردات الرٹ 🚨 “
۔۔
کوئی ویڈیو پیغام ریکارڈ نہیں کروایا گیا
نا ہی خان صاحب ‎@ImranKhanPTI اپنے تین بنیادی مطالبات سے دستبردار ہوئے ہیں
۔۔
میڈیا پر “خاص ہدایات” کے تحت خبر چلوائی جا رہی ہے تاکہ عوام پسپا ہو جائیں
“افواہ سازی” بھی جنگی حربوں میں ایک اہم ہتھیار ہے یقین نہیں کرنا
November 25, 2024 at 8:26 PM
آفیشل اور سیکٹری اطلاعات کی طرف سے واضح پیغام آ گیا ہے محسن نقوی اور میڈیا کی سب خبریں جھوٹی ہیں عمران خان کا کوئی پیغام ریکارڈ نہیں ہوا، کوئی AI کی مدد سے آڈیو ویڈیو بھی آ سکتی کارکن اُس پر کان مت دھریں۔۔۔
November 25, 2024 at 8:26 PM
فائرنک کے بعد پولیس اہلکار غائب ہوگئے عوام نے ترنول کا مکمل قبضہ لے لیا محسن نقوی کی رینجرز بھی بھاگ گئی-
November 25, 2024 at 8:21 PM
‏ن لیگ کی مرکزی قیادت نے محسن نقوی کی جانب سے فائرنگ کی دھمکی اور پھر سٹیٹ فائرنگ سے خود الحدہ کر لیا ذرائع
November 25, 2024 at 8:21 PM
عمران خان نے جیل سے کوئی پیغام ریکارڈ نہیں کرایا۔شیخ وقاص اکرم
November 25, 2024 at 8:19 PM
پی ٹی آئی شرم کرے ان کے احتجاج سے ننھے میر ذوالفقار کی نیند ڈسٹرب ہو رہی ہے

مراد علی شاہ
November 25, 2024 at 4:47 PM
بشری بی بی کی سیاست میں مداخلت سے متعلق اختلاف اپنی جگہ لیکن یہ بات ماننی پڑے گی کہ بی بی نے ناکوں چنے چبوا دیے ہیں، نہ صرف ٹھیکیدار بلکہ پی ٹی آئی کا مفاہمتی گروپ بھی پریشان ہے !!!
November 25, 2024 at 3:36 PM
پاکستان تحریک انصاف کے قافلے نے جس کی قیادت سردار علی امین خان کر رہے تھے اور جس احتجاج میں بشرہ بی بی بھی شریک ہیں تمام کارکنوں نے جا نفشانی کا مظاہرہ کرتے ہوئے غازی بھروتھہ کے مقام پر لگائی گئی تمام رکاوٹیں عبور کر لی ہیں اور غازی بھروتھہ کی رکاوٹوں ہٹا کر راستہ صاف کر دیا گیا ہے
November 24, 2024 at 7:47 PM