Rana Jee
banner
rajpootpmln.bsky.social
Rana Jee
@rajpootpmln.bsky.social
وہ دن جلد آئے گا جب ہم مودی کا منہ کالا کرکے اسے عمران خان پر بیٹھا کر پوری دنیا کا چکر لگوائیں گے.... ✌️🤣
May 24, 2025 at 3:11 PM
عمران کاں کی اڈیالہ جیل میں موجودہ صورتحال..... 🤣🤣🤣🤣
November 27, 2024 at 7:37 AM
بریکنگ نیوز.... 🚨🚨🚨
ڈی چوک سے فرار ہوتے ہوئے راستے میں بشریٰ بی بی کی گاڑی کھمبے سے ٹکرا گئ..... بشریٰ بی بی کے پھوپھے پر شدید چوٹیوں آئیں......
November 26, 2024 at 8:49 PM
‏امریکی خلائی ایجنسی NASA نے ڈی چوک اسلام آباد کی سیٹلائٹ تصاویر جاری کردیں... تصویر میں کروڑوں PTI ورکرز کی موبائل لائٹس کو دیکھا جا سکتا ہے... اس کے علاوہ سیٹلائٹ نے PTI ورکرز کا مشہور نعرہ ” نچن والیاں دے بچے انقلاب نئ لیا سکدے“ بھی ریکارڈ کیا.... 🤩🤣

#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 24, 2024 at 1:34 PM
November 23, 2024 at 10:24 AM
بریکنگ نیوز 🚨🚨🚨

نواز شریف نے PTI بھی خرید لی.... 😉🤣
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 22, 2024 at 4:27 PM
‏او مانے.....
پنکی تیری لے لے گی
تو لکھ کے لے لے
😉🤣
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 22, 2024 at 11:12 AM
‏ہیلو جانو ‎@ImranKhanPTI کیسا دیا پھر....🤣🤣🤣
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 22, 2024 at 9:48 AM
‏وزیراعظم تونسہ بیراج کے مقام سے نکالی گئی کچھی کینال کے سیلاب سے متاثرہ حصوں کی بحالی کا افتتاح کریں گے، کچھی کینال کے ذریعے دریائے سندھ کا پانی صوبہ بلوچستان کے علاقوں کو سیراب کرتا ہے اس نہر کے کئی حصے 2022 کے سیلاب سے شدید متاثر ہوئے تھے
November 22, 2024 at 8:11 AM
نواز شریف دور میں قوم اور افواج نے متحد ہوکر دہشت گردی کا خاتمہ کیا۔

~ وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی میں اظہارِ خیال....
November 19, 2024 at 4:59 PM
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی میر عطااللہ لانگو کو بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد۔

وزیرِ اعظم کی بار کے دیگر نو منتخب عہدیداران کو بھی مبارک باد....
November 18, 2024 at 7:19 AM
میرا لیڈر نواز شریف اور میری جماعت مسلم لیگ ن..... ✌️❤️
November 17, 2024 at 5:06 PM