Qamar ul Quddous Sulehria
rajpoot1.bsky.social
Qamar ul Quddous Sulehria
@rajpoot1.bsky.social
Democrat. Law student. Introvert.
Sialkot,Pakistan.
English
January 26, 2025 at 3:14 AM
یہ درست ہے مگر کچھ لوگوں سوچ غلط ہے جو صرف منفی پروپیگنڈہ ہی کر سکتے ہیں۔ وہ کبھی نہیں کہیں گے کہ ٹیکس ڈیڈکشن کے بعد تنخواہیں بہت کم رہ جاتی ہیں ۔ ویسے بھی بہت کم ارکان تنخواہ وصول کرتے ہیں جن کے ذرائع آمدن محدود ہوں۔
December 18, 2024 at 2:11 PM
کسے خبر تھی کہ اک دن یہودیوں کا عظیم سرمایہ ہوگا
December 16, 2024 at 11:56 AM
اوپر سے سہولت کاری ہنوز جاری وساری ہے۔
December 13, 2024 at 9:07 PM
اگر امریکی اور یورپین ممالک کے دساتیر اور اس سے قبل ارتقائی مراحل کا مطالعہ کیا جائے تو واضح ہو جاتا ہے کہ وہ قومیں بھی ایسے بحرانوں سے دو چار ہوئیں تو انہوں نے بھی ایسی تدابیر کیں جس سے نتیجتا آج وہ مثالی معاشرے ہیں۔ ابراہام لنکن نے تو امریکی سپریم کورٹ کو بلڈوزر ڈاؤن کرنےتک کی دھمکی دےدی۔
December 13, 2024 at 4:12 PM
آپ کا اپنا نقطۂ نظر ہے جو قابل احترام ہے مگر کیا ایسا ہونا غیر قانونی ہے؟ ہرگز نہیں۔ قانون سے باہر کچھ نہیں ہونا چاہئے۔
December 13, 2024 at 12:54 PM
How is possible for beginner who doesn't know it's ABC?
December 12, 2024 at 4:36 PM
اصل بات تو یہ ہے کہ عمران آج بھی لاڈلہ ہے ورنہ اس بندے کو اب تک پھانسی ہو جانی چاہئیے تھی۔ اور اس کی موت سے ،اس کی سوچ کے خاتمے سے انشاء اللہ پاکستان کی ترقی دن دگنی رات چوگنی ترقی کرے گا۔
December 10, 2024 at 11:40 AM
اللہ خیر کرے گا۔ عمرانیہ فتنے کا انجام ہو چکا۔ اب بس رسمی کاروائیاں باقی ہیں جو بھی انشاء اللہ جلد انجام پزیر ہوں گی۔
December 6, 2024 at 5:22 AM