راولاکوٹ آزاد کشمیر میں صدارتی آرڈیننس کے خلاف احتجاج کرنے والوں کی گرفتاریاں ، عوام گرفتاریوں پر احتجاج کر رہی ہے، مظاہرین پولیس کی حفاظت کر رہے ہیں۔ مزاحمت ہمیشہ پونچھ کے حصے میں آئی ہے، اور جو لوگ کہتے ہیں کہ انتشار پھیلا رہے وہ یہ ویڈیو دیکھیں کتنا پُرامن احتجاج ہے۔
November 19, 2024 at 1:38 PM
راولاکوٹ آزاد کشمیر میں صدارتی آرڈیننس کے خلاف احتجاج کرنے والوں کی گرفتاریاں ، عوام گرفتاریوں پر احتجاج کر رہی ہے، مظاہرین پولیس کی حفاظت کر رہے ہیں۔ مزاحمت ہمیشہ پونچھ کے حصے میں آئی ہے، اور جو لوگ کہتے ہیں کہ انتشار پھیلا رہے وہ یہ ویڈیو دیکھیں کتنا پُرامن احتجاج ہے۔
ایک وقت میں مسلم لیگ ن کی قیادت عمران خان کے شروع کیے گئے اس منصوبے کو کٹوں اور بچھوں کا منصوبہ کہتے تھے آج پنجاب کی دھی رانی نے کاپی کر کے پیسٹ کیا تو واہ واہ کیوں؟
November 18, 2024 at 4:49 AM