banner
rajanaeem.bsky.social
@rajanaeem.bsky.social
aapki profile say pmln kay logoon ko kasay folow karoon guide kejeeay gaa
دوستوں ایک دوسرے کو فالو بیک دیں میری پروفائل میں 5700 لوگ جو 99.9%مسلم لیگی ہیں ان کو فالو کریں۔ آپ کے پچیس منٹ ضائع ہوجائیں گئے لیکن آپ کا ہینڈل مضبوط ہوجائے گا۔اس میں مسلم لیگ ن کی کامیابی ہے۔🌹❤️🌹
مٹا دے اپنی ہستی کو اگر کچھ مرتبہ چاہے
کہ دانہ خاک میں مل کر گل و گلزار ہوتا ہے
November 19, 2024 at 9:13 AM