Rajairfanulhaq
banner
rajairfanulhaq.bsky.social
Rajairfanulhaq
@rajairfanulhaq.bsky.social
تھا کتنا آسودہ حال انساں کمالِ علم و ہنر سے پہلے
ہر دکھ، ہر عذاب کے بعد زندگی آدمی پر اپنا ایک راز کھول دیتی ہے
November 18, 2024 at 9:57 PM

جو شخص بچپن میں تمیز نہیں سیکھتا بڑا ہو کر بھی نہیں سیکھتا۔
November 18, 2024 at 9:21 PM
Reposted by Rajairfanulhaq


وزیرِاعظم شہبازشریف کی زیرِصدارت معیشت کی صورتحال پر جائزہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ
ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کیلئے ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں۔
November 18, 2024 at 6:08 PM