اس لسٹ میں موجود لوگوں کی اے ٹی سی میں پیشی تھی۔۔ لیکن ان میں سے کسی کے کوئی لواحقین موجود نہیں تھے۔۔ لسٹ کو شیئر کرتے جائیں۔۔ تاکہ لواحقین تک خبر پہنچ سکے۔۔ شاید کئی ایسے ہوں گے جن کے گھر والوں کو معلوم نہیں کہ وہ زندہ بھی ہیں یا نہیں۔۔!!!

"غلام قومیں آخرکار مر جاتی ہیں۔۔ اس لئے بحیثیت قوم ہمیں غلامی پر موت کا انتخاب کرنے کے لئے تیار رہنا چاہئے۔۔👍⚡
24 نومبر کو احتجاج کی کال صرف تحریک انصاف کی نہیں۔۔ بلکہ پوری قوم کی ہے"۔✌️❣️