Raja Rauf khan
raja2000.bsky.social
Raja Rauf khan
@raja2000.bsky.social
میں کشمیری اوورسیز ہوں امریکہ میں مقیم ہوں پاکستان ، کشمیر سے بیرون ملک جانے والا ہر بندہ اپنے ملک کی نمائندگی کرتا ہے بیرون ملک بیٹھ کر اپنے ملک کو لعن طعن کرنا غداری کے مترادف ہے اس بات کا نا میرا ضمیر اجازت دیتا ہے اور ناہی میرا مذہب 🙏❤️
چھوٹی چھوٹی چیزوں سے لطف اندوز ہو،
کیونکہ ایک دن جب تم پیچھے مڑ کر دیکھو گے،
تو سمجھو گے کہ یہی چیزیں درحقیقت بہت بڑی تھیں۔
March 3, 2025 at 5:18 AM
February 24, 2025 at 6:02 PM
www.facebook.com/share/19jsKj...
فیس بک کی پوسٹ ہے یہاں چونکہ لمبی تحریر کی اجازت نہیں ہے اس لنک کو اوپن کر کے پڑھ لیں
Redirecting...
www.facebook.com
January 30, 2025 at 4:02 AM
اسلام علیکم !
خواتین وحضرات🎤
ڈیجیٹل کرنسی اور دیگر سرمایہ کاری کے لئیے ان باکس آنے سے گریز کریں میرے پاس پہلے سے سرمایہ کاری بہت ہے اور کچھ تو پرکشش جاب کی بھی آفر کر رہے ہیں
نا مجھے جاب کی ضرورت ہے اور نا ہی مزید سرمایہ کاری کی ۔
شکریہ
January 12, 2025 at 4:38 PM
اپنی بات منوانے کے لئیے پہلے سامنے والے کی ماننا پڑتی ہے !
اسلام علیکم صبح بخیر
January 7, 2025 at 4:14 PM
یہ ناروے ہے نام تو سنا ہی ہوگا
آبادی 55 لاکھ۔ بلکل اتنی ہی آبادی آج آزاد کشمیر کی ہوگی۔ موسم بھی آزاد کشمیر سے سخت ترین یعنی سردی برف اور لمبی راتیں۔ یہ بھی آپ نے سنا ہی ہوگا 6 ماہ رات 6 ماہ دن وہ شہر بھی ناروے میں ہی ہے۔
ناروے کے لوگ اس سخت موسم میں بھی کھیتی باڑی اور بھیڈ گاں پال کر دودھ گوشت
January 4, 2025 at 6:08 PM
December 23, 2024 at 6:26 AM
December 23, 2024 at 6:25 AM
یہ وہم جانے میرے دل سے کیوں نکل نہیں رہا
کہ اس کا بھی مری طرح سے جی سنبھل نہیں رہا
December 15, 2024 at 4:54 AM
Redirecting...
www.facebook.com
December 14, 2024 at 11:10 PM
‏توڑ کر رب کی حدوں کو ہر کوئی
‏ ایک دوسرے سے پوچھ رہا
‏ہے زندگی میں بے چینی کیوں ہے 🙁
December 13, 2024 at 5:24 AM
December 12, 2024 at 4:58 AM
Istanbul turkey
Night view from radisson blue hotel
December 9, 2024 at 5:14 PM
تنقید کا لہجہ اور زبان دونوں ایسے ہونے چاہیے۔ جن سے ہر سننے والے کو محسوس ہو کہ آپ فی الواقع اصلاح چاہتے ہیں۔
سید ابوالاعلی مودودی رحمت اللہ
December 7, 2024 at 9:27 AM
‏انسان کوئی لفظ زبان سے نکال نہیں پاتا، مگر اُس پر ایک نگراں مقرّر ہوتا ہے، ہر وقت (لکھنے کے لئے) تیار! اور موت کی سختی سچ مچ آنے ہی والی ہے۔ (اے انسان!) یہ وہ چیز ہے جس سے تو بدکتا تھا۔

﴿سورۃ ق، ۱۸-۱۹﴾
December 5, 2024 at 5:18 AM
At radissin blue hotel Istanbul turkey
December 3, 2024 at 8:26 PM
Qelola time
December 2, 2024 at 7:04 AM
Right
‏مراد سعید خیبرپختونخوا وزیر اعلیٰ ہاؤس میں روپوش ہے اچھا نہیں لگتا وفاق وزیر اعلیٰ ہاؤس پر ریڈ کرے۔
یہ ایک دہشت گرد ہے ریاستی اداروں پر دفاعی تنصیبات پر اور وفاق پر حملہ آور ہوا ہے اسے پکڑنےکیلئے وفاق کو کاروائی کرنی چاہیے قانون کی پاسداری کیلئے اچھے برے والی بات نہیں ہونی چاہیے۔
December 2, 2024 at 6:46 AM
December 2, 2024 at 6:46 AM
‏تُو اچانک جو کسی روز مجھے مُڑ کر دیکھے

میں تجھے عمر بھر کا ٹھہرا ہوا لمحہ لکھوں
December 1, 2024 at 8:09 PM
تاریخ میں لکھا جائے گا سب سے زیادہ سبز باغ نئے پاکستان کے بعد باغ میں دکھائے گئے !!
December 1, 2024 at 8:09 PM