IDrEes
banner
raja1981.bsky.social
IDrEes
@raja1981.bsky.social
‏"تم اس وقت کیا کرو گے جب تمھیں ادراک ہوگا کہ تم نے اپنے کمرے میں جس مکڑی کو مار دیا تھا وہ اپنے آخری لمحات تک تم کو اپنا دوست سمجھتی رہی تھی"🥀
December 27, 2024 at 9:11 AM
جو چیز کسی کو زیادہ مقدار میں دی جائے وہ ہمیشہ ضائع ہی ہوتی ہے چاہے وہ توجہ ہو، احساس ہو، یا محبت ہو یا پھر اپنی زندگی کا قیمتی ترین وقت !!!____🥀
December 24, 2024 at 12:24 PM
میں نے بہت سے حسین اور دلکش منناظر اِسی آس پر چھوڑ رکھے ہیں کے جب تم ملو تو میں اُنھیں محسوس کر سکوں اور جی سکوں۔۔
December 18, 2024 at 2:37 PM
دوسرے آپ کے خلاف تب ہو جاتے ہیں جب آپ ان کے اختیار میں رہنے سے انکار کر دیتے ہیں
December 18, 2024 at 4:23 AM
زندگی میں سب سے مشکل جنگوں میں سے ایک وہ ہے جو ہم اپنے دل اور دماغ کے درمیان لڑتے ہیں۔
دماغ حقیقت کو سمجھتا ہے، لیکن دل اسے قبول کرنے سے انکار کرتا ہے۔

زندگی کبھی آسان نہیں ہوتی، بلکہ ہمیں خود کو مضبوط بنانا ہوتا ہے۔
عمر تو صرف ایک عدد ہے، اصل پختگی تو ذہن میں ہوتی ہے۔ 🤔
یعنی عقل میں۔
December 14, 2024 at 8:18 AM
اگر اس سال آپ اپنی خواہش کے باوجود کچھ کر نہیں سکے تو فکر کی کوئی بات نہیں ہے۔ آپ کے پاس فریش سٹارٹ کا ایک مکمل سال آنے والا ہے۔ پلاننگ کریں کہ نیا سال کیسے گزارنا ہے۔ اور کسی ایک منصوبے پر عمل شروع کر دیں۔
اس طرح ہی آپ اگلے سال کو اپنا پچھتاوا بننے سے روک سکتے ہیں۔ ورنہ وقت تو گزرتا ہی رہے گا،
December 13, 2024 at 2:39 PM
میرا دسمبر سے کوئی واسطہ نہیں.!
میری کامیابی میں پورا سال شریک تھا.!
December 12, 2024 at 6:02 PM
‏میں کبھی پیدا نہیں کر سکا، کوئی ایسی وجہ جو تمہیں اتنا بےقرار کردے کہ تم ساری مصروفیات چھوڑ کر مجھ سے رابطہ کرو.💔
December 11, 2024 at 10:09 AM
تمہاری چمک میں تمہیں کوئی بھی چُن سکتا ہے، لیکن تمہارا حقدار وہی ہے، جب تم مرجھا رہے ہو اور وہ تمہیں تازہ مہک بخشے۔
December 10, 2024 at 2:28 PM
"قربانی وہاں دینی چاہیـے جہاں اس کی ضرورت ہو.!
دوپہر کــے وقت چراغ جلانــے ســے اندھیرا ختم نہیں ہوتا،
چراغ ختم ہو جاتا ہـــے."
December 9, 2024 at 3:00 PM
جب آپ اپنے دوستوں کو اپنی زندگی کے بارے میں ہر تفصیل بتانا چھوڑ دیں گے تو آپ کے دشمن معلومات کے بھوکے رہ جائیں گے۔
آپ کے انتخاب کے بارے میں آپ کو شرمندہ کرنے کی کوئی بات نہیں۔
تمام لوگ جن کے بارے میں آپ سوچتے ہیں، یا اپنے دوستوں کو کہتے ہیں، درحقیقت آپ کے دوست نہیں ہی۔
December 8, 2024 at 2:38 PM
*سورة الحجر*
*بسم الله الرحمن الرحیم*
*آیت 80*

اور بیشک وادئ حجر کے باشندوں نے بھی رسولوں کو جھٹلایا

*➖➖اردولفظی ترجمہ➖➖*
[وَلَقَدْ كَذَّبَ: اور البتہ جھٹلایا]
[اَصْحٰبُ الْحِـجْرِ: حجر والے]
[الْمُرْسَلِيْنَ: رسول (جمع)]
*______▪️▪️▪️_______*
December 8, 2024 at 4:09 AM
السلام علیکم
December 7, 2024 at 1:37 PM