Raja Shazain Rashid
banner
raja1977.bsky.social
Raja Shazain Rashid
@raja1977.bsky.social
‏جس سعودی عرب کے متعلق بیان دیا ہے انہی سے گھڑیاں لیکر یہ کاروبار کرتے رہے ہیں، اور ان تحفوں کے بارے میں ان خاتون کی آڈیوز بھی موجود ہیں۔ وزیردفاع خواجہ آصف
November 22, 2024 at 11:50 AM
Reposted by Raja Shazain Rashid
ایک طرف پورے پنجاب میں دفعہ144 نافذ کر دی گئی ھے اور دوسری طرف عدالت نے توشہ خانہ2 کیس میں پنکی پیرنی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں، اب انصافی بھائی انقلاب کیسے لائیں گے؟؟؟
November 22, 2024 at 9:57 AM
‏پی ٹی آئی نے پہلے امریکہ پہ حکومت ختم کرنے کا الزام لگا کر پاک امریکہ تعلقات پہ حملہ کیا اور اب پاکستان کے نہایت قریبی برادر دوست ملک سعودی عرب پہ اپنی حکومت ختم کرنے کا الزام لگا کر پاک سعودی تعلقات پہ میزائیل داغ دیا ہے۔ ان لوگوں کا آخر کار ایجنڈا کیا ہے؟
احسن اقبال۔۔۔
November 22, 2024 at 9:28 AM
Reposted by Raja Shazain Rashid
پنجاب کے 3 اضلاع لاہور، پنڈی اور اٹک میں رینجرز طلب، پنڈی اور اٹک میں رینجرز کل سے غیر معینہ مدت کیلئے تعینات ہو گی۔۔!!
November 21, 2024 at 12:05 PM
‏خیبر پختونخواہ کو تحریک انصاف نے لاوارث چھوڑ دیا ⚠️⚠️

ہر روز جوان شہید ہو رہے ہیں، آج کرم میں 38 لوگ شہید ہوئے

جبکہ وزیر اعلی کی پوری توجہ سرکاری پیسے سے اسلام آباد پر حملہ کرنے پر ہے، سرکاری وسائل استعمال ہو رہے ہیں

کیا اس لئے خیبر پختونخواہ نے PTI کو ووٹ دیا؟
November 21, 2024 at 12:36 PM
Reposted by Raja Shazain Rashid
شیرنی ❤️
November 19, 2024 at 9:38 AM
Reposted by Raja Shazain Rashid
‏عمران خان کو معلوم ہے، جس دن وہ نواز، شہباز، زرداری اور بلاول کے ساتھ بیٹھیں گے اور یہ منظر ٹی وی اسکرینوں کی زینت بنے گا، اُس دن تحریک انصاف کی 28 منزلہ عمارت زمین بوس ہو جائے گی اور خان صاحب کےلئے اپنے پیروکاروں سے آنکھیں ملانا بھی مشکل ہو جائے گا، عرفان صدیقی
November 19, 2024 at 5:33 AM
Reposted by Raja Shazain Rashid
190ملین پونڈ
ہیرے کی انگوٹھیاں
کعبہ ماڈل گھڑی.
عوام چور کی رہائی کیلئے نکلیں 😂
November 19, 2024 at 5:36 AM
Reposted by Raja Shazain Rashid
‏پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 835 پوائنٹس کے اضافے سے 95 ہزار 831 پر آ گیا
100 انڈیکس نے آج کاروبار کے دوران نئی بلند ترین سطح 95 ہزار 874 بنائی ہے
November 19, 2024 at 6:14 AM
‏"اور جو کوئی اللہ کی راہ میں وطن چھوڑے وہ اس کے عوض بہت جگہ اور وسعت پائے گا، اور جو کوئی اپنے گھر سے اللہ اور رسول کی طرف ہجرت کر کے نکلے پھر اس کو موت پالے تو اللہ کے ہاں اس کا ثواب طے ہو چکا، اور اللہ بخشنے والا مہربان ہے"

سورہ النساء ، آیت 100
November 18, 2024 at 12:11 PM
Reposted by Raja Shazain Rashid
#PMLN Zinda Bad
November 18, 2024 at 11:36 AM
‏عمران خان نے احتجاج کی کال دینے میں جلدی کر دی ھے جب سے انہوں نے 24 نومبر کی کال دی ھے تب سے پوری پارٹی تتر بتر ہو چکی ھے، انکی متنازعہ وڈیو وائرل ہو رہی ہیں، لوگ پارٹی چھوڑ رھے ہیں اور جو پارٹی میں موجود ہیں وہ زمینی حقائق کو دیکھتے ہوئے اسلام آباد جانا نہیں چاہتے۔۔

سہیل وڑائچ
November 18, 2024 at 11:22 AM