کھوئیرٹہ ضلع کوٹلی
⚘️⚘️صبح بخیر❤️
⚘️حقیقت یہ ہے کہ اللہ نے مؤمنوں پر بڑا اِحسان کیا کہ اُن کے درمیان اُنہی میں سے ایک رسول بھیجا جو اُن کے سامنے اللہ کی آیتوں کی تلاوت کرے، اُنہیں پاک صاف بنائے اور اُنہیں کتاب اور حکمت کی تعلیم دے، جبکہ یہ لوگ اِس سے پہلے یقینا کھلی گمراہی میں مبتلا تھے۔ ❤️
⚘️﴿سورۃ آل عمران، ۱۶۴﴾❤️

⚘️⚘️ صبح بخیر ❣️
⚘️⚘️اُنہوں نے کہا بیٹے! میں خواب میں دیکھتا ہوں کہ تمہیں ذبح کررہا ہوں، اب سوچ کر بتاؤ، تمہاری کیا رائے ہے؟ بیٹے نے کہا اباجان! آپ وہی کیجئے جس کا آپ کو حکم دیا جارہا ہے،اِن شاء اللہ آپ مجھے صبر کرنے والوں میں سے پائیں گے۔❤️
⚘️﴿سورۃ الصافات،۱۰۲﴾❤️

⚘️صبح بخیر ❤️
⚘️⚘️اِیمان لانے والے تو وہ ہیں جنہوں نے اللہ اور اُس کے رسول کو دِل سے مانا ہے، پھر کسی شک میں نہیں پڑے، اور جنہوں نے اپنے مال و دولت اور اپنی جانوں سے اللہ کے راستے میں جہاد کیا ہے۔ وہی لوگ ہیں جو سچے ہیں۔ ❤️
⚘️﴿سورۃ الحجرات، ۱۵﴾❤️

⚘️⚘️صبح بخیر ❤️
⚘️⚘️⚘️اے ایمان والو! مسلمانوں کو چھوڑکر کافروں کو دوست مت بناؤ۔ کیا تم یہ چاہتے ہو کہ اللہ کے پاس اپنے خلاف (یعنی اپنے مستحق عذاب ہونے کی) ایک کھلی کھلی وجہ پیدا کردو؟❤️
⚘️⚘️﴿سورۃ النساء ، ۱۴۴﴾❤️

⚘️⚘️⚘️⚘️اور میں اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کرتا ہوں۔❤️
⚘️﴿سورۃ غافر، ۴۴﴾❤️

بشری بی بی نے اس بات کا بدلہ سرعام لیا ۔ حسن نثار

بشرا نے ہی اس کے تابوت میں اخری کیل ٹھوکنے تھے 🔥
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو

⚘️اے ایمان والو ! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔
پھر جب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیاد کرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو۔❤️
⚘️ ﴿الجمعہ۔۹،۱۰﴾❤️

24کو بہت لتر پڑنے ہیں۔۔@followers
24کو بہت لتر پڑنے ہیں۔۔@followers
⚘️⚘️صبح بخیر ❤️
⚘️⚘️⚘️اور بیشک تمہارے لئے مویشیوں میں بھی سوچنے سمجھنے کا بڑا سامان ہے۔ اُن کے پیٹ میں جو گوبر اور خون ہے، اُس کے بیچ میں سے ہم تمہیں ایسا صاف ستھرا دُودھ پینے کو دیتے ہیں جو پینے والوں کے لئے خوشگوار ہوتا ہے۔❤️
⚘️ ﴿سورۃ النحل، ۶۶﴾❤️

نچن آلیاں دے بچے آزادی دی جنگ نئیں لڑ سکدے۔۔۔

جو اساتذہ"کن پھڑاتے"تھے وہ تو بہت ہی ہمارا بھلا کرتے تھے۔ہم ایسے ہی انہیں سخت مزاج سمجھ کر کوستے رہتے تھے۔
مرغا یعنی ککڑ بننے کے فوائد
مرغا بننے سے کولہوں، ہیمسٹرنگز، اور پنڈلیوں کو کھینچتی ہے، رانوں اور گھٹنوں کو مضبوط کرتی ہے،

شکریہ میم۔۔
شکریہ میم۔۔
یا بس دوسروں کے بچوں کو پولیس ڈنڈے یا آنسو گیس کھانے۔ کے لیے ہیں

⚘️⚘️ صبح بخیر ❤️
⚘️⚘️⚘️زمانے کی قسم، انسان درحقیقت بڑے گھاٹے میں ہے، سوائے ان لوگوں کے جو اِیمان لائیں، اور نیک عمل کریں، اور ایک دوسرے کو حق بات کی نصیحت کریں، اور ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کریں۔❤️
⚘️﴿سورۃ العصر﴾❤️