احمد رحمانی
banner
rahmani929.bsky.social
احمد رحمانی
@rahmani929.bsky.social
‏خالق کائنات نے انسان کو انسان کے لئے ایک دوسرے کا ساتھ دینے خیال کرنے کے لئے پیدا کیا ہے
December 6, 2024 at 6:45 PM
‏اختلاف قرآنی اصطلاح کے مطابق ہو سکتا ہے. مختلف افراد کی سمجھ میں( ان کی ذہنی صلاحیتوں اور علمی نسبتوں کے اعتبارسے) اختلاف ہو سکتا ہے۔ اس قسم کے اختلافات میں مضائقہ نہیں بشرطیکہ کوئی شخص اپنے مفہوم کو حرفِ آخر نہ سمجھ بیٹھے۔
اور کوئی شخص یا جماعت اپنے آپ کو حرف آخر نہ سمجھے
حرف آخر کلام اللَّـهُ ہے
November 20, 2024 at 9:15 AM
مبارک ہو بلو رانی bluesky بھی وی پی این کے بغیر رن نہیں کر رہا ہے 😎😎😎😎
November 19, 2024 at 5:24 PM
Reposted by احمد رحمانی
#Pakistan
#Islamabad
#PTI
آپ جمہوریت کی بات کرتے ہو اور جمہوریت کے دشمن بھی بنے ہوئے ہو۔
پرامن احتجاج کرنا ہر زی شعور معاشرے کا ایک خاصہ ہوتا ہے لیکن نواز حکومت نے شاید ابھی تک پچھلی غلطیوں سے سبق حاصل نہیں کیا
افسوس
November 18, 2024 at 3:46 PM
Reposted by احمد رحمانی
بلو اسکائی پر سب کو السلام علیکم
November 18, 2024 at 3:43 PM
🤣🤣🤣🤣🤣
November 18, 2024 at 2:28 PM