banner
raheem1.bsky.social
@raheem1.bsky.social
Reposted
"وزیراعلی پنجاب لائیو اسٹاک کارڈ" اور دیہی خواتین میں "لائیو اسٹاک اثاثہ جات" کی تقسیم کے منصوبہ پر پیش رفت کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے
November 18, 2024 at 3:14 PM
Reposted
عوامی خدمات میں پنجاب بہت آگے۔
November 18, 2024 at 8:55 AM
Reposted
پی ٹی آئی کا پردہ کے پیچھے سے سیاست کرنے کا فیصلہ
November 18, 2024 at 9:32 AM
Reposted
ہٹی کا شٹر چُکتے ہی خبر ملی کہ راتب خور مشوانی نے “پھنڈ “ ریزنگ اپیل کی ہے تاکہ امریکہ میں بھاڑے پر لی گئی لابنگ فرمز کو کھمنٹو اور ان سینٹرز کو بھی خرچہ پانی لگایا جائے جنہوں نے خان کی چھڑائی کیلئے خط لکھا ہے
‏اپنی زکوت شوکت خانم کو دیں تاکہ وہی زکوت امریکی لابنگ فرمز کو دی جاوے
November 18, 2024 at 11:34 AM
Reposted
‏وزیرِاعلیٰ پنجاب کے پروگرام مریم کی دستک میں 10 نئے اضلاع شامل
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
November 18, 2024 at 10:41 AM
Reposted
اور ناظرین ٹوئٹری ہٹی اور “لیلا “ آسماں ہٹی کا فرق آپکے سامنے ہے جس سے واضح ہوتا ہے کہ وام اوتھے اپڑ چکی ہے اور یہاں مورخ جناب منسور علی شاہ منیب اختر اطہر من اللہ اور جسٹس ملکانی کو یہ مخت مشورہ دے گا کہ آپ آجکل ویسے بھی ویلے ہیں اور کچھ نہ کچھ کھرک رہے ہیں تو اپنا اکاؤنٹ ہی بنالیں
November 18, 2024 at 11:44 AM
Reposted
Empowering the Women of South Punjab! CM Maryam Nawaz Launches Livestock Project for 11,000 Women.

"Equal and rapid development and prosperity is the right of every woman of Punjab."
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
November 18, 2024 at 12:49 PM
Reposted
فتنہ عمرانیہ کو اس بات پر داد دینی بنتی ہے کہ پہلے مما کے نام پر عوامی روپے روپے سے ایک ہسپتال بنایا اور پھر اس ہسپتال کو قوم کیلئے مسیحا بنا کر پیش کیا اور پھر زکوت صدقات عطیات اکٹھے کئے اور پھر اس پیسے سے بہنوں کو دبئی امریکہ میں ارب پتی بنایا اور اب وہی پیسہ سیاہ ست کیلئے استعمال ہورہا ہے
November 18, 2024 at 12:16 PM
Reposted
چندہ پارٹی
November 18, 2024 at 5:27 PM
Reposted
یوتھیوں نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ 24 نومبر کو اسلام آباد کے چاروں طرف سے باجیوں کو نچاتے ہوئے داخل ہونگے پھر لگ پتہ جائے گا۔🤣🤣
#Finalcall #VoiceOfPMLN #PMLN
November 18, 2024 at 5:46 PM
Reposted
کمپنی یہی چلے گی۔
November 18, 2024 at 5:45 PM
Reposted
سو بندوں کیلئے ہزار بندے روکنے کیلئے لگا دیے جاتے ہیں۔ ایک قیدی کا ذکر تو آپ کرتے لیکن دوسرے قیدی کا ذکر نہیں کیا جاتا جو اصل میں سہولتکاری دیتا رہے اور جس اسکے خلاف ثبوت ملے اسے گرفتار کرلیا گیا، میاں جاوید لطیف
November 18, 2024 at 5:42 PM
Reposted
• بیرونی سرمایہ کار حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کر رہے ہیں۔

• ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے معیشت کی ترقی کیلئے اقدامات کی بدولت سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف
November 18, 2024 at 5:42 PM
Reposted
لے جی ہم بھی BlueSky پر آ گۓ
November 18, 2024 at 1:33 PM
Reposted
گارڈین میں چھپنے والی خبر اورنصرت جاوید والی خبر کو اگر یکجاء کریں اور ایک ہی ہانڈی پر چڑھائیں تو مواد کچھ اسطرح بنتا ہے کہ عمران نے وہاں تک ذور لگایا کہ کسی طرح حافظ کی “ گودی “ میں بیٹھ جائے لیکن انکار پر اپنے پشلے پیو فیض کو بچانے نکل پڑا ہے
‏اگر حافظ پُتری بنالے تو احتجاج ختم
November 18, 2024 at 5:28 PM
Reposted
November 18, 2024 at 3:17 PM
Reposted
کمانڈر پنکی کی نئی جنگی حکمت عملی
🤡😂😂🖐
#PMLN #VoiceOfPMLN #Finalcall #Pinki
November 18, 2024 at 5:24 PM
Reposted
‏یہ آخری کال نہیں بلکہ نند اور بھابھی کی کی پارٹی پر قبضے کی لڑائی ہے۔ سینیٹر طلال چوہدری!!
November 18, 2024 at 2:33 PM
Reposted
انتشاری 804
November 18, 2024 at 4:33 PM
Reposted
لوگوں کے بچوں کو فائنل کال دینے کے بعد عثمان ڈار امریکی صدر ٹرمپ کو فائنل کال دینے امریکہ فرار

نچن آلیاں دے بچے آزادی دی جنگ نئین لڑ سکدے
November 18, 2024 at 4:39 PM
Reposted
‏لاہور پولیس کے 13 ایس ایچ اوز کے تقرر و تبادلے، افسران کا سروس ریکارڈ دیکھنے اور کارکردگی کی جانچ پڑتال کے بعد تبادلہ کیا گیا۔۔!!
November 18, 2024 at 4:45 PM
Reposted
November 18, 2024 at 4:16 PM
Reposted
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝

اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔

آپ سب یہ کام کریں!

👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔

انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️

فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
November 18, 2024 at 3:57 PM