raheeltatlapk.bsky.social
@raheeltatlapk.bsky.social
اپنوں پر گولیاں چلانے والے غیروں کے سامنے جائیں تو ان کی پتلونیں گیلی ہو جاتی ہیں۔ یہ ہی دہشتگرد ہیں۔ سانحہ 27 نومبر ڈی چوک
November 30, 2024 at 2:30 AM