banner
rafiqkhattak.bsky.social
@rafiqkhattak.bsky.social
Worker Of PPP Rafiqkhattak PS 111 NA 243 UC 2 LAl Bukhar
پاکستان پیپلز پارٹی کے لیے 27ویں ترمیم سب سے بڑی کامیابی ہے، آئینی عدالت کا قیام، تمام صوبوں کو برابر کی نمائندگی، اور این ایف سی ایوارڈ کا تحفظ۔ یہ ہمارے منشور اور نظریے کی فتح ہے۔
December 11, 2025 at 3:43 PM
دخترِ مشرق شہید محترمہ بے نظیر بھٹو صاحبہ ✨
جرات، قربانی اور جمہوریت کی روشن علامت ❤️🇵🇰

#PakistanPeoplesParty 🌹
December 11, 2025 at 8:28 AM
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی لاہور میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ریجنل آفس آمد، تاجر برادری کے رہنماؤں سے ملاقات
December 9, 2025 at 1:40 PM
لاہور میں گورنر ہاؤس میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کارکنان سے ملاقات کی اور ان کی تجاویز سنیں۔ اس موقع پر ہمایوں خان، ندیم افضل چن اور متعدد پارٹی ورکرز موجود تھے۔
December 8, 2025 at 5:40 PM
President @AAliZardar, along with Prime Minister @CMShehbaz, warmly received President Prabowo Subianto of the Republic of Indonesia upon his arrival at Nur Khan Airbase.
December 8, 2025 at 10:08 AM
🇵🇰✨ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب ✨
🌟 Bilawal Bhutto Zardari 🌟
December 6, 2025 at 4:50 PM
کراچی جلسہ، 🌹
#58YearsOfPPP ❤️🖤💚
December 1, 2025 at 8:03 AM
کراچی: اسلامی جمہوریہ پاکستان کی خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل، بخیت عتیق الرمیثی کی بلاول ہاؤس میں ملاقات
November 27, 2025 at 12:43 PM
چیئرمین صاحب ❤️💚🖤

Bilawal Bhutto Zardari
November 20, 2025 at 7:09 AM
خاتونِ اوّل، بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا ابو ظہبی آرٹ 2025 کا دورہ، بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے عالمی سطح کی نمائشوں اور گیلریوں کا معائنہ کیا اور فنکاروں، کیوریٹرز اور نمائش کنندگان سے گفتگو بھی کی
November 19, 2025 at 7:31 AM
کشمیر اور گلگت بلتستان میں عوام نے ہمیں منتخب کیا۔ مگر سازش کے تحت یہ حق چھین کر سلیکٹڈ حکومت کو دے دیا گیا جوکہ سنگین غلطی تھی۔
November 18, 2025 at 3:14 PM
مظفرآباد میں آپ کا نمائندہ وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور، اور اسلام آباد و عالمی سطح پر آپ کی آواز بلاول بھٹو زرداری ہے۔
قائدِ عوام کے منشور کے مطابق ہم نے آپ سے وعدہ کیا تھا کہ حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت اور حقِ روزگار دلائیں گے۔
آنے والے چھ ماہ صرف پیپلز پارٹی نہیں، آزاد کشمیر اور پوری تحریکِ آزادی کیلئے
November 18, 2025 at 3:01 PM