rafiqbaksh.bsky.social
@rafiqbaksh.bsky.social
November 24, 2024 at 8:17 AM
November 23, 2024 at 5:54 PM
@rafiqbaksh
November 23, 2024 at 5:53 PM
عمران بھائی کبھی کبھی آپ حدیثیں سنارہے ہوتے ہو۔
آپ کو پتا ہے اوریا صاحب نے جنرل باجوہ کے بارے ایک جھوٹا واقع گھڑا تھا کہ باجوے کو حضور علیہ سلام نے چیف کے عہدے پر اپوائنٹ گیا ہے۔
اس کو چاہیے کہ اللہ سے معافی مانگے۔
اچھا بھائی آپ کو بھی تو کسی دور میں فوجی بھائی اپنی گودی میں بٹھاکر فائلیں دکھاتے تھے
November 19, 2024 at 7:07 PM
Follow back please.
November 19, 2024 at 7:05 PM
اللہ نہ کرے مریم نواز کو کبھی ڈائلسز کی ضرورت پڑے۔ اگر خدانخواستہ ایسا کچھ ہوا تو وہ خود تو یورپ ہی تشریف لے جائینگی ؟
November 19, 2024 at 8:10 AM
افواہ مت پہیلاؤ۔ اگر سچے ہو تو حکومتی شخصیت یا پی ٹی آئی رہنما کا نام بتاؤ۔
November 19, 2024 at 7:55 AM
لبیک
November 19, 2024 at 7:52 AM