rafiazahra.bsky.social
@rafiazahra.bsky.social
Reposted
We're listening to your feedback and updating the character count for posts on Bluesky.

Posts can now be 299 characters long!
New Character Limit Now Available! - Bluesky
You asked, we listened.
bsky.social
April 1, 2025 at 1:06 PM
Reposted
بیعرت انسان۔ خواتین نہیں ٹوٹھی اور تم لوگ ایک دن بھی برداشت نہیں کر سکے۔ کتوں کی طرح اب چیخ رھے ھو۔
April 1, 2025 at 1:34 PM
Reposted
لگتا ھے الیکشن کا موسم شروع ھونے والا ھے۔
April 1, 2025 at 1:36 PM
Reposted
اسکا کوی نام ھی نہیں لے رھا
January 18, 2025 at 6:14 AM
Reposted
Welcome. پہلے بتا دیتی😜
January 18, 2025 at 6:44 AM
Reposted
سب شریف فیملی کو کورس میں شامل کرنا چاھئیے۔ مطالعہ پاکستان کیا سارا پاکستان انکا ھے۔
January 18, 2025 at 9:43 AM
Reposted
عمران خان کے خلاف فضول سوشل میڈیا پروپگنڈا چورن بکھنے والہ نہیں۔ عمران خان نے عوام کا دل پہلے جیت چکا ھے۔
January 18, 2025 at 10:43 AM
Reposted
January 17, 2025 at 5:08 PM
Reposted
جب شلوار کے پہنچے کے اندر مکھی کاٹے تو پھر ایسے جھوٹ بولا جاتا ھے۔ 😜
January 18, 2025 at 4:08 PM
Reposted
بات تو 💯 ٹھیک ھے لیکن سرکاری مولوی کے منہ سے یہ بات ھضم نہیں ھوتی۔
January 19, 2025 at 9:53 AM
Reposted
نواز شریف بھی تین دفعہ گرفتار ہوا تھا
اس کے سامنے بھی 3 آپشن رکھے گئے تھے
مُلک چھوڑ کر بھاگ جائے ، وہ باقی دو سنئے بغیر مُلک سے فرار ہو گیا تھا
January 19, 2025 at 10:49 AM
Reposted
خدا کی قسم عمران خان کی جگہ کوی اور ھوتا تو ریزہ ریزہ ھو جاتا اور پہلی فرست میں ڈیل کرکے بھاگ جاتا۔
عمران خان صبر پہاڑ اور سخت جان انسان ھے انکو ھرانا مشکل کیا ناممکن ھے۔ وہ ھیرو بن کے باھر نکلے گا انشا اللہ۔
January 19, 2025 at 11:15 AM
Reposted
January 18, 2025 at 5:12 PM
Reposted


‏حکومت پریشان ہے کہ عمران خان مزاکرات میں اپنی رہائی کا کوئی مطالبہ ہی نہیں رکھ رہا، ورنہ ماضی میں نواز شریف صرف لندن بھاگنے کے لئے ڈیل کرتا تھا۔

‏عمران خان کا صرف مطالبہ ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت میرے باقی کارکنوں کو رہا کیا جائے اور 9 مئی اور 26 نومبر پر آزاد انکوائری کمیشن بنایا جائے۔
January 14, 2025 at 11:00 AM
Reposted
‏ٹھیک ایک سال پہلے 13 جنوری 2024 کو چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے بنچ نے پی ٹی آئی کوبلے کے انتخابی نشان سے محروم کرنے کا فیصلہ کر کے ملک میں 8 فروری 2024 کے انتخابات میں دھاندلی، انجینئیرنگ اور موجودہ سیاسی بحران کی بنیاد رکھی۔
January 14, 2025 at 11:10 AM
Reposted
رچرڈ چاچو زندہ باد👍
January 8, 2025 at 8:20 AM
Reposted
پاگلوں !!!! کس بندے سے واسطہ پڑا ھے۔ وہ ھار نہیں مان رھا اور آپ لوگوں کو ھرا کے دم لیگا۔
January 9, 2025 at 11:13 AM
Reposted
January 9, 2025 at 10:23 AM
Reposted
نواز شریف نے جو کردار کشی شہید بنظیر بھٹو اور آپ لوگوں نے بشرا بی بی اور اس سے پہلے جمائما کی کی تھی وہ خیر ھے۔ اور اب مریم کے ھونے پے درد ھو رھا ھے۔

میں کہتا ھو تم لوگ جوتے مارنے کے قابل ھو۔
January 9, 2025 at 6:44 PM
Reposted
‏یورپ کے لیے PIA کی پروازوں کی بحالی

‏پہلی پرواز پر 11 پی آئی اے افسران نے مفت ٹکٹ کے مزے لوٹے۔

Copied.
January 11, 2025 at 5:15 AM
Reposted
💯 true
January 8, 2025 at 2:57 PM
Reposted
مطیع اللہ جان صاحب اصلی وا نسلی ڈیجیٹل دھشتگرد ھے 😅😅
January 8, 2025 at 7:19 PM
Reposted
واقعی ایسا ھی ھے؟
January 7, 2025 at 7:13 PM
Reposted
‏خیبر پختونخواہ کے اشتہار کا خرچ اب تک صفر ہے۰ اگر خواجہ صاحب اتنے قوم کی فکر رکھتے ہیں تو آئیں دو چیزوں کا موازنہ کر لیتے ہیں پنجاب، وفاق اور خیبر پختونخواہ میں

‏1- اشتہاروں کا خرچہ
‏2- بیرون ملک سفر کے اخراجات

مزمل اسلم۔
January 6, 2025 at 5:05 PM