Rab Nawaz Baloch
banner
rabnbaloch.bsky.social
Rab Nawaz Baloch
@rabnbaloch.bsky.social
An ordinary Pakistani, Bhuttoist.
نوجوانوں کا لیڈر بلاول بھٹو زرداری جب لیاری میں سندھ پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں پہنچے تو کھلاڑیوں نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو گھیرلیا، خوب سیلفیاں اور تصاویر بنائیں۔
بلاول بھٹو زرداری کھلاڑیوں سے گھل مل گئے۔
نوجوان کھلاڑی جیئے بھٹو کے نعرے لگاتے رہے۔
December 6, 2024 at 3:05 PM
جمعیت علماء اسلام سندھ کے زیر اہتمام ارسا ایکٹ میں ترتیم اور نئے کینالوں کے منصوبے کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس۔
جے یو آئی کی آل پارٹیز کانفرنس میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ،وزیر آبپاشی جام خان شورو، پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو، وقار مہدی، عاجز دھامراہ اور دیگر موجود ہیں
November 23, 2024 at 12:50 PM
ڈاکٹر دندان ساز کراچی سے نکل کر خیبر پختون خواہ کے طلباء کو کہہ رہے ہیں کہ اسکول کالج چھوڑ دو، تحریک انتشار کا ساتھ دو، اگر آپ کو اسکول سے نکال دیا گیا تو ہم آپ کو ڈگریاں دیں گے۔ پختونوں کو باہر نکلناہوگا۔
پختون ہی کیوں سافٹ ٹارگٹ ہوتےہیں۔۔؟
پہلے طالبان کے اور اب تحریک انتشار کے۔
November 23, 2024 at 7:19 AM
اے کیڑی چول ماری جے باجوہ صاحب۔۔۔۔۔۔؟
November 22, 2024 at 1:38 AM
محترمہ آپ اور آپ کے بھائی جان صرف چندہ چوری، زکوۃ فطرہ اور سلائی کڑھائی کی مشینوں پر لیکچر دیا کریں
سیاست اور جمہوریت پر بھاشن جھاڑنا آپ کے بس میں نہیں ہے۔
November 19, 2024 at 7:48 AM
محترمہ اور ان کے گھڑی چور بھائی صاحب نے عوام کو شعور دیا ہے
اور شعور کے تین درجے بتائے ہیں۔۔۔۔۔۔
November 19, 2024 at 6:59 AM
Institute of Mother and Child Health Nawabshah, Shaheed BenazirAbad.
November 19, 2024 at 6:22 AM