Rabia Ali Abbasi
rabiaaliabbasi.bsky.social
Rabia Ali Abbasi
@rabiaaliabbasi.bsky.social
Learner
اختلاف ممکن ہے لیکن کوشش کریں کہ بدزبانی اور بداخلاقی سے بچتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کریں۔
November 19, 2024 at 5:48 PM
ویسے فیس بک والی رونق نہیں ہے یہاں پر۔۔ 😛
November 19, 2024 at 5:45 PM
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلیٰ آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلیٰ إِبْرَاهِیْمَ وَعَلیٰ آلِ إِبْرَاھِیْمَ، إِنَّكَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.۔
اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلیٰ آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلیٰ إِبْرَاھِیْمَ وَعَلیٰ آلِ إِبْرَاھِیْمَ، إِنَّكَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔
November 19, 2024 at 5:44 PM
پانی کی بچت۔۔

ایک ڈونگے میں پانی بھر کر اس میں پھل اچھی طرح دھو لیں اور پھر یہ پانی پودوں کو لگا دیں۔۔۔۔۔یقین کریں ٹونٹی سے دھوئےہوئے اورڈونگے میں دھوئے ہوئے پھلوں کے ذائقے میں ذرہ برابر فرق نہیں ہو گا۔

🥰💖🥳
November 19, 2024 at 12:04 PM
یہ ایپ بھی وی پی این کے بغیر نہیں چل رہی؟
November 19, 2024 at 10:50 AM
ویسے مجھے تو یہ ٹوئٹر کا بھائی لگ رہا بلیو سکائی۔ سب کچھ ویسا ہی ہے۔ بس اس کا نام بدلا رنگ بھی بدلا تو وہ تھوڑا اجنبی سا ہو گیا۔
اب یہ اچھا لگ رہا نیلا آسمان۔۔ 🙂
November 19, 2024 at 1:13 AM
السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
November 19, 2024 at 1:08 AM